@thoughtssumii0: 9ستمبر اپنے حقوق، اپنی شناخت و اپنے تشخص کیلئے ہر غیرت مند، با شعور کشمیری حتجاج کا حصہ بنے- بھمبر سے تاؤبٹ ہر چھوٹے ، بڑے گاؤں ، شہر میں رضاکارانہ لاک ڈاؤن و پہیہ جام کو یقینی بنائیں- دہائیوں کے استحصال کے خاتمے کا وقت قریب ہے- عوام پرامن اور ثابت قدم رہیں - ہم فتح یاب ہوں گے انشاء اللہ