@imdad.rind160: ممبر قومی اسمبلی ہمارے حلقے کے غیور اور بااعتماد رہنما، ایم این اے اقبال مسعود صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ انہوں نے نہ ہمارے علاقے کا دورہ کیا بلکہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے عملی کام بھی کروایا۔ امید ہے کہ عوامی خدمت کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے گا