@muhammad.nawab614: صحابہ کے تحفظ اور عزت اور ناموس کی خاطر قانون کو نافذر عمل اور اس کی بالادستی کے لیے سفیر امن نے اپنی ٹوپی اتار کر مولانا فضل الرحمن کے پاؤں میں رکھ دی اور کہا کہ ہمیں ناموس صحابہ پل پاس چاہیے اور اس پر قانون چاہیے اور گستاخوں کی گرفت ہونی چاہیے