@⚡Hafiz anzar team1:السلام علیکم زبیرسر میں نے اپ کو میسج بہت کی لیکن اپ نے رپلائی نہیں دیا میں بھی اپ کی طرح ویڈیو بنانا شروع کر دیا تقریبا دو تین مہینے ہو گئے ہیں میں ویڈیو بنا رہا ہوں تو اس میں اپ کیا رائے دینا چاہتے ہیں اور میری سپورٹ کرنا اپ کی سپورٹ ہی میری حوصلہ برزئی ہو سکتا ہے