@zakauddinmughal8: بریکنگ نیوز اے سیکشن تھانے کی حد کیریو ہاؤس اور ایس پی آفس والا روڈ کے درمیان جام صاحب روڈ کا رہائشی دیوان لڑکا بھوانی والد اشوک کمار سے تین نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر نئی سی ڈی موٹر سائیکل ماڈل 2027 چھین کر فرار ہوگئے بھوانی کے مطابق جب گاڑی چھین رہے تھے تو سامنے ہی دو پولیس اہلکار بھی موجود تھے جب میں نے پولیس کو جا کر بتایا تو انہوں نے میرا فون نمبر لیکر چلے گئے میں نے گاڑی قسطوں پر لی تھی سات سو روپے دھاڑی پر کام کرتا ہوں مجھے میری گاڑی ریکور کرواکر دی جائے بھوانی @all