@kashiart..001: .حیرت عشق سے نکلوں تو کدھر جاؤں میں ایک صورت نظر آتی ھے جدھر جاؤں میں یہ بھی ممکن ھے کہ ھر سانس سزا ھو جائے ھو بھی سکتا ھے جدائی میں سنور جاؤں میں کون ھے بول میرا ، میری اداسی تجھ بن تو بھی گر پاس نہ آئے تو کدھر جاؤں میں یہ میری عمر فقط چاہ میں تیری گزرے مر نہ جاؤں جو تیرے دل سے اتر جاؤں میں #kashi #artist #sketch #drawing #urdupoetry
hum bary nawab hai khud un kadamo Mai beth jaty hai k jesy bebas faker behta hai🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-09 18:44:55
3
🥀شبِ فراق 🥀 :
واقف ہیں خوب آپ کے طرز جفا سے ہم
اظہار التفات کی زحمت نہ کیجیے
2026-09-09 05:01:17
3
محترمہ 🧕 :
ye tasver meri zindgi ka ek guzra hwa lmhA ha🥺
2026-09-14 16:57:00
2
samrashafqat :
دھمکیوں سے تو محبت نہیں کروا سکتے
تم ڈرا سکتے ہو عزت نہیں کروا سکتے
چاند کا نام کتابوں میں اندھیرا رکھ دو
پھر بھی تبدیل حقیقت نہیں کروا سکتے
تم ہتھیلی پہ میرا سر تو اٹھا سکتے ہو
ہاں مگر ہاتھ پہ بیعت نہیں کروا سکتے
وصی شاہ
2026-09-12 17:28:12
3
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
ayeee hayeeee zaberdast 💞
2026-09-09 14:50:11
2
guria guria :
ryt🥹
2026-09-14 09:46:10
1
★ :
kiya BAAT hy
2026-09-13 15:08:52
1
꧁༒☬𝓒𝓾𝓽𝓮 𝓰𝓲𝓻𝓵☬༒꧂ :
واہ عمدہ کیا کہنے ویر جی💕
2026-09-13 11:56:22
1
💫BehlolSyed__بہلول سید💫 :
کماااااااااااااااااااااال بے حد کماااااااااااااااااااااال
2026-09-09 19:54:51
2
💞 cute meherma 🤪😍 :
my best favourite song 💞💞
2026-09-13 04:26:17
0
Zaib G buttwrites2024 :
نام ہوتا ہے ہمارا بد نام تو بد نام ہو جائے[Starry hearts]
بیٹھیں تیرے قدموں میں صبح تو شام ہو جائے
2026-09-09 22:05:35
3
sheikh.saad :
2026-09-09 11:17:05
1
j"hussain_001 :
واااااااااہ۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-09-16 15:00:46
0
sabamalikkofficial :
میں نے اُسے دیکھا پھر دیکھا پھر سوچا
لاحاصِل چیز کِتنی دل کش ہوتی ہے
2026-09-12 19:31:01
0
KHAN_ZADI😍 :
اس نے چاہا ہی نہیں ورنہ کہانی اور ہو سکتی تھی بگڑی ہوئی بات امین سے بن سکتی تھی
2026-09-13 17:34:00
0
samrashafqat :
خاموش اے دل محبت میں چلانا اچھا نہیں
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں کا 🖤
2026-09-12 17:29:15
3
samrashafqat :
super duper post bhi
2026-09-12 17:26:10
1
samrashafqat :
wah zaberdust
2026-09-12 17:26:22
2
ام رومان :
واہ
2026-09-10 17:59:25
1
Zaib G buttwrites2024 :
[Sticker]
2026-09-09 22:05:44
1
zoyyaa :
واہ بہت خوب
2026-09-12 10:44:07
1
🥀اِنتَہائےِ🦋؏ـشــᘓ᭄ــــق🥀 :
جس طرح تمہیں سچ کے لازوال
لمحوں سے واسطہ نہیں جاناں
ھم نے سوچ رکھا ھے تم سے کچھ نہیں
کہنا !!!
2026-09-09 14:53:36
3
Farhan :
wah bro bht gehre alfaz he ye koihbt krne Wala hi Jan skta he janu
2026-09-12 04:18:25
1
Mehar Rehan :
ahan kmaaaaaal👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-09-11 07:11:56
1
khadija shehzadi :
[Sticker]
2026-09-09 11:59:49
2
To see more videos from user @kashiart..001, please go to the Tikwm
homepage.