اللہ ہمارے دلوں کو منافقت سے پاک کر دے ہمارے اعمال کو دکھاوے سے پاک کر دے یا اللہ ہماری زبان کو جھوٹ سے پاک کر دے اور ہماری انکھوں کو خیانت سے پاک کر دے اے ہماری سانسوں کے مالک ہماری نافرمانیوں کے بعد بھی ہمیں رزق عطا کرنے والے ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کرنے والے رب ہمارے کمزور جسم پہ رحم فرما ہم پہ اپنے احسانات جاری رکھ ہمارے ہر کام میں اپنا کرم فرما اے اللہ ہماری عزت کے لیے یہی کافی ہے کہ ہم تیرے بندے ہوں اور ہمارے فخر کے لیے یہی کافی ہے کہ تو ہمارا پروردگار ہے تو ویسا ہی ہے جیسا ہم چاہتے ہیں بس تو ہمیں بھی ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے
2026-09-09 06:08:09
0
Allah DAD :
💞 Allah 💞 Allah 💞 Ameen 💞 summa 💞 ameen 💞
2026-09-09 05:09:36
0
user96154338362680 :
ameeeen
2026-09-09 05:37:17
0
X_GUYS :
ameen
2026-09-09 06:44:52
0
Fatimahhh🫶 :
ameen
2026-09-09 05:52:05
0
Basharat :
ameen
2026-09-09 03:25:00
0
hadihadigujjar63 :
ameeeen
2026-09-09 03:03:31
0
𝄟✮⃝💖𝐀𝐧𝐚𝐛 𝐀𝐋𝐢 𝄟✮⃝💖 :
𝐚𝐦𝐞𝐞𝐧 𝐚𝐦𝐞𝐞𝐧 𝐚𝐦𝐞𝐞𝐧
2026-09-09 03:29:45
0
Ali Shazad :
ameen 🤲🤲🤲
2026-09-09 03:10:35
0
Faisal Khan :
💖💖💖
2026-09-09 05:55:44
0
soniya :
🥰🥰🥰
2026-09-09 03:58:04
0
Khalid Khan 78678678 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 00:49:42
0
my Life :
🥰🥰🥰
2026-09-09 00:38:23
0
adnan 5711 :
🤲🤲🤲
2026-09-09 06:27:09
0
To see more videos from user @humaira_salman786, please go to the Tikwm
homepage.