@adii.031: یہ غلط فہمی نکال اپنی کہ تو بہت انوکھی ہے، صرف خوبصورت چہرہ ہونا کسی کو دنیا کی سب سے خاص لڑکی نہیں بنا دیتا۔ تجھ سے پہلے بھی اس دنیا میں بے شمار حسین چہرے آئے ہیں، اور ماؤں نے بڑی بڑی حسینائیں پیدا کی ہیں۔ کسی کے حسن پر حیران ہونا الگ بات ہے، مگر اپنے حسن کو اپنی سب سے بڑی خوبی سمجھ لینا ایک غلط فہمی ہے۔ وقت چہروں کی رونق بدل دیتا ہے، خوبصورتی کا غرور بھی ایک دن ماند پڑ جاتا ہے، لیکن انسان کا اخلاق، کردار اور دوسروں کے ساتھ برتاؤ ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ اس لیے اپنے آپ کو خاص ضرور سمجھ، مگر اتنا بھی نہیں کہ دوسروں کو معمولی سمجھنے لگو۔ کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ دنیا کو خوبصورت چہروں کی کمی کبھی نہیں رہی، کمی ہمیشہ اُن لوگوں کی رہی ہے جو خوبصورتی کے ساتھ خوبصورت دل بھی رکھتے ہوں۔ یاد رکھ، حسن تمہیں لوگوں کی نظر میں لا سکتا ہے، مگر کردار ہی تمہیں اُن کے دل میں جگہ دیتا ہے۔ #creatorsearchinsights #sadanddeeplines #poetrycontent #unfrezzmyaccount #feelingbrokenandlost

🥀خاموش فریاد❤️‍🩹
🥀خاموش فریاد❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 00:37:55 GMT
9925
522
3
30

Music

Download

Comments

rabo.khan2
Rabo khan :
very impressive
2026-09-09 09:56:45
1
sardar_bilal9
Bilal Habib🇵🇰🇸🇦 :
❣️❣️❣️
2026-09-09 13:44:24
1
ayan.ayan8241
⚔️ ایان ماچھی 👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 07:18:58
1
To see more videos from user @adii.031, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About