@balouch5570: تمہاری کائنات رونقوں سے سجی تھی۔ جہاں ہر طرف تمہاری ایک جھلک کے منتظر لوگ تھے، تمہاری ہر بات پر مسکرانے والے اور تمہارے توجہ کی بھیک مانگنے والا دل تھے۔ تمہاری دنیا میں چاہنے والوں کا ہجوم تھا، اور اس ہجوم میں میں بھی تمہارے لیے شاید ایک عام سا چہرہ ہی تھا۔ تمہیں کبھی یہ ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی کہ تم میری خاموشی کو پڑھو، میری انکھوں کے پیچھے چھپے دکھ کو دیکھو، یا میرے بے لوث محبت کی گہرائی کو ماپ سکو۔ تمہیں معلوم تھا کہ اگر میں روٹھ بھی گیا، تو تمہارے پاس اس خلا کو پر کرنے کے لیے دسیوں چہرے موجود ہیں۔ لیکن میری دنیا، میری دنیا اس بھیڑ سے بالکل الگ تھی۔ وہاں صرف ہو کا عالم تھا، اور اس بریانی کے بیچوں بیچ صرف تمہاری ذات کا چراغ جل رہا تھا۔ میرے پاس کھونے کو بہت کچھ نہیں تھا، صرف تم تھی۔ میں نے اپنے حصے کی ساری محبت، سارا مان، اور ساری امیدیں تم پر وار دی تھیں۔ جب انسان کے پاس صرف ایک ہی رشتہ ہو، تو وہ اس کے لیے اپنی پوری ہستی کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔ میں نے بھی یہی کیا۔

𝑴𝑬𝑹𝘼 ☞𝑫𝘼𝙍𝑫❤️‍🩹
𝑴𝑬𝑹𝘼 ☞𝑫𝘼𝙍𝑫❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 00:44:09 GMT
71023
4813
47
1256

Music

Download

Comments

bhattidashoq4
🦮🐕‍🦺 بھٹی دا شوق🐅 :
good
2026-09-09 06:46:25
1
rajaali3692
👑seelro👑shab🏴🏴🏴 Ki :
𝑊ℎ𝑎
2026-09-09 17:10:16
0
masoom_khan80
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک! میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔ یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔ یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔ آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-09-09 16:13:14
0
itxarslan308
:-| Arsalan :-| Ansari 🐺 :
hm😣😭
2026-09-09 14:20:21
0
1hasnainshah786
🫀لا حاصل🥀 :
تمہاری کائنات رونقوں سے سجی تھی۔ جہاں ہر طرف تمہاری ایک جھلک کے منتظر لوگ تھے، تمہاری ہر بات پر مسکرانے والے اور تمہارے توجہ کی بھیک مانگنے والا دل تھے۔ تمہاری دنیا میں چاہنے والوں کا ہجوم تھا، اور اس ہجوم میں میں بھی تمہارے لیے شاید ایک عام سا چہرہ ہی تھا۔ تمہیں کبھی یہ ضرورت ہی محسوس نہیں ہوئی کہ تم میری خاموشی کو پڑھو، میری انکھوں کے پیچھے چھپے دکھ کو دیکھو، یا میرے بے لوث محبت کی گہرائی کو ماپ سکو۔ تمہیں معلوم تھا کہ اگر میں روٹھ بھی گیا، تو تمہارے پاس اس خلا کو پر کرنے کے لیے دسیوں چہرے موجود ہیں۔ لیکن میری دنیا، میری دنیا اس بھیڑ سے بالکل الگ تھی۔ وہاں صرف ہو کا عالم تھا، اور اس بریانی کے بیچوں بیچ صرف تمہاری ذات کا چراغ جل رہا تھا۔ میرے پاس کھونے کو بہت کچھ نہیں تھا، صرف تم تھی۔ میں نے اپنے حصے کی ساری محبت، سارا مان، اور ساری امیدیں تم پر وار دی تھیں۔ جب انسان کے پاس صرف ایک ہی رشتہ ہو، تو وہ اس کے لیے اپنی پوری ہستی کو داؤ پر لگا دیتا ہے۔ میں نے بھی یہی کیا
2026-09-09 18:14:36
1
seengar.ali.solan2
Seengar ali Solangi :
🥰🥰🥰
2026-09-09 01:37:57
1
alinasir873
nasir ali :
🥰🥰🥰
2026-09-09 01:58:27
1
bilalahm117
Bilal Ahmed :
💦
2026-09-09 08:41:01
1
rizwankhan51214
Rizwan Ali Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-09 08:57:06
1
danesh.kumar165
Danish :
🥰🥰🥰
2026-09-09 08:25:07
1
amjadalirind793
Amjad ali rind :
❣️❣️❣️
2026-09-09 05:50:00
1
seengar.ali.solan2
Seengar ali Solangi :
😭😭😭
2026-09-09 01:37:55
1
bahadur.ali5837
Bahadur Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-09 06:42:53
1
razaqhamed3
@AbdulRazaq :
🥰🥰🥰
2026-09-09 09:38:22
1
zainrajpootrajpootzain
راجپوت 🥀✌🏻 :
😔😔😔
2026-09-09 07:16:36
1
saqaib071
ALI JAN :
🥰🥰🥰
2026-09-09 11:40:06
1
sahilsami786
🖤🎧🥀 :
😭😭😭
2026-09-10 14:05:39
0
malik.samar.bhacha
Malik Samar Bhachar :
😂😂😂
2026-09-10 09:32:53
0
smm6078
Zeeshan 130 :
♥️♥️♥️
2026-09-10 11:15:06
0
ndnznd4
TAHiR :
🥰🥰🥰
2026-09-10 02:46:12
0
akashkumar00976
innocent AK :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:53:24
0
sameer.ali.lund8
Sameer Ali Lund :
♥️♥️♥️
2026-09-10 14:03:26
0
shareef.king43
Shareef king :
🥰🥰🥰
2026-09-09 01:00:25
1
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About