@dilawar656565: 🚨 تحریک لبیک کے کارکنان کا مرید کے میں قتل عام کیا گیا، یہ ایک بہت بڑا ظلم تھا جس کے خلاف پوری قوم نے یکجا ہو کر آواز بلند کی 27 ستمبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کو خود پر ہوئے ظلم کے خلاف نکلنا چاہیے، آپ پاکستان کا پرچم بلند کریں اور نکل آئیں، ان ظالموں کو تب ہی شکست ہو گی جب سب مظلوم یکجا ہو کر نکلیں گے#videosviral #viraldilbar😘🥰