@uriek110:

uriek
uriek
Open In TikTok:
Region: MX
Wednesday 09 September 2026 00:59:48 GMT
53859
2808
16
233

Music

Download

Comments

jrmonkey__
ᵐᵒⁿᵏᵉʸ :
ya estare pronto en el 89 batallon
2026-09-09 04:04:35
0
chiquitin011911
chiquitín :
ahuevo
2026-09-09 03:32:08
0
chiquitin011911
chiquitín :
2026-09-09 03:32:36
0
transportehlm
THLM :
🥰🥰🥰
2026-09-09 03:37:54
0
chichano664
CHICHANO 👻 :
🥰🥰🥰
2026-09-09 03:24:34
0
gael07448
Ⓥ ᴹᴿ 〆 GAEL :
🔥🔥🔥
2026-09-09 03:45:14
0
To see more videos from user @uriek110, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🌹 اے میرے مولا امام رضا علیہ السلام! 🌹 جو زائر آج اپنے اپنے ملکوں میں بیٹھے آپ کی زیارت کے لیے تڑپ رہے ہیں، جن کی آنکھیں مشہد کی گلیوں کو دیکھنے کو بےقرار ہیں، جن کا دل بس ایک ہی صدا دیتا ہے:
🌹 اے میرے مولا امام رضا علیہ السلام! 🌹 جو زائر آج اپنے اپنے ملکوں میں بیٹھے آپ کی زیارت کے لیے تڑپ رہے ہیں، جن کی آنکھیں مشہد کی گلیوں کو دیکھنے کو بےقرار ہیں، جن کا دل بس ایک ہی صدا دیتا ہے: "مولا! ہمیں بھی اپنے حرم بلا لیجیے…" 🥺💔 مولا! ہم نہیں جانتے ہمارے نصیب میں کب یہ سعادت لکھی ہے، مگر آپ تو رضائے خدا کے امام ہیں… اپنے غلاموں کی بےقراری سے کیسے بےخبر رہ سکتے ہیں؟ 🤲🏻❤️ یا امام رضا علیہ السلام! اپنے ہر اُس زائر کو، جو دور بیٹھا آپ کی زیارت کے لیے تڑپ رہا ہے، اپنے حرم کا بلاوا عطا فرما۔ 🕌✨ ایسا بلاوا کہ پاسپورٹ بھی تیار ہو، راستے بھی آسان ہوں، اور جب آنکھیں پہلی بار گنبدِ طلائی کو دیکھیں تو دل بےاختیار کہہ اٹھے: "مولا! آخرکار آپ نے بلا ہی لیا…" 😭💚 🤲🏻 یا امام رضا علیہ السلام، ہمیں اپنے در سے خالی واپس نہ لوٹانا۔ اللّٰهُمَّ ارْزُقْنَا زِيَارَةَ عَلِيِّ بْنِ مُوسَى الرِّضَا عَلَيْهِ السَّلَام 🌹 #امام_رضا #حرم_امام_رضا #مشہد #زیارت_امام_رضا #یا_امام_رضا

About