@arshadkhantime: سعودی عرب میں مسافر بھائیوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ عرب پاکستانیوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ کیا سعودی عرب کے مقابلے میں پاکستان میں زیادہ امن ہے؟
الحمدللہ، پردیس میں جو لوگ محنت کرتے ہیں، وہ عزت کے ساتھ بہت اچھی کمائی کرتے ہیں۔ لیکن ایک بات یاد رکھو، جس جگہ نے تمہیں روزگار دیا اور کمانے کا موقع دیا، وہاں سے فائدہ اٹھا کر واپس جا کر اسی جگہ کی برائی کرنا اچھی بات نہیں۔ پردیس سب کے لیے آسان نہیں ہوتا، یہاں عزت بھی محنت سے ملتی ہے اور مقام بھی۔ اس لیے بات سوچ سمجھ کر کیا کرو، کیونکہ وقت سب کو جواب دیتا ہے۔
2026-09-09 04:14:30
9
ARABISTAN❤️ :
💯 haqeqat khabara dy g Qanoon seraf Saudi ta dy BAs