@aryanalibaghoor1: إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ “ایک چراغ شہر سے رخصت ہوا، روشنی بھی ساتھ لے گیا۔ ہر گلی میں اُن کی یاد بس گئی، دعا ہے رب اُنہیں اپنی رحمت میں رکھے۔” 🤲🏻😭

Aryan/Ali/Baghoor/Official
Aryan/Ali/Baghoor/Official
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 02:50:36 GMT
2744
696
124
13

Music

Download

Comments

taseerhassan25
T A S E E R 💫👻 :
اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں بختوں والے لوگ بہت کم بنائے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن سے صرف گھر نہیں، بلکہ پورے خاندان کا بخت، عزت اور پہچان ہوتی ہے جب ایسے لوگ رخصت ہوتے ہیں تو صرف ایک گھر نہیں اجڑتا، بلکہ پورا خاندان ختم جاتا ہے۔ *فہیم بھائی* بھی انہی بختوں والوں میں سے تھے، وہ اپنے خاندان کی چھت تھے جو آج گر گئی۔ وہ شہر کی مشترکہ محبت کرنے والی شخصیت تھے۔ ان کے جانے سے آج ان کے خاندان کا بخت ختم ہو گیا، اور شاید ہی اس خاندان میں کوئی دوسرا فہیم آ سکے۔ مولا دے حوالے🥹 😭😭
2026-09-09 09:33:10
1
shersher3580
️Sher Muhammad 😘 :
Allah pak jannat naseeb farmaye Ameen 😭
2026-09-09 10:45:11
0
attiking58
•𝔸𝕋𝕀𝕀• :
Allah pak janat main ala makam dy🤲🥺
2026-09-09 09:50:57
0
agha.hussain343
agha hussain :
allah pak janat main ala makam dey
2026-09-09 05:47:50
0
sherbaz.ali8
𝙉𝙤𝙩𝙔𝙤𝙪𝙧𝘽𝙖𝙜𝙝𝙤𝙤𝙧 :
Allah sehat de
2026-09-09 07:41:15
0
adii256782
ᴀᴅɪɪ🫠 :
😭😭😭😭 Allah pak janat ma jga dy Ameen
2026-09-09 02:58:32
0
asad.abbas639
Asad Abbas :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام دے😭😭😭😭😭
2026-09-09 13:19:31
0
kamikallu3
🖤Kami🖤 :
Allah pak janat ul ferdos main jaga dy
2026-09-09 13:47:39
0
choudrykahoyr
کامران عدنان :
Allah pak jannat ma ala mukam de utad g ko 😭😭😭😭😭🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-09 11:41:46
0
jibran.khoawar
Jibrani Khoawar ❤️ :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام دے😭😭😭😭😭
2026-09-09 12:25:52
0
moladad132
Moula dad chan804 :
اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں بختوں والے لوگ بہت کم بنائے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن سے صرف گھر نہیں، بلکہ پورے خاندان کا بخت، عزت اور پہچان ہوتی ہے جب ایسے لوگ رخصت ہوتے ہیں تو صرف ایک گھر نہیں اجڑتا، بلکہ پورا خاندان ختم جاتا ہے۔ *فہیم بھائی* بھی انہی بختوں والوں میں سے تھے، وہ اپنے خاندان کی چھت تھے جو آج گر گئی۔ وہ شہر کی مشترکہ محبت کرنے والی شخصیت تھے۔ ان کے جانے سے آج ان کے خاندان کا بخت ختم ہو گیا، اور شاید ہی اس خاندان میں کوئی دوسرا فہیم آ سکے۔ مولا دے حوالے🥹 😭😭
2026-09-09 11:01:08
0
asheratta
ASHER :
😭 allah pak janat naseeb far maye ameen❤️
2026-09-09 10:08:55
0
bilawalkhoker
Bilawal khokhar :
“ایک چراغ شہر سے رخصت ہوا، روشنی بھی ساتھ لے گیا۔ ہر گلی میں اُن کی یاد بس گئی، دعا ہے رب اُنہیں اپنی رحمت میں رکھے😭
2026-09-09 10:20:34
0
cute_munda990
U 💔 S 💔M 💔A 💔 N 💔 :
😳😳😳
2026-09-09 14:39:11
0
ramzanbaghoor48
Ramzanbaghoor48 :
allah pak janat ma ala makam ata farmay 🥰
2026-09-09 07:48:02
0
waseemrasheed18
🏏WH🏏 :
Allah pak jannat mein ala mukam ata farmaye 🤲🤲
2026-09-09 10:55:00
0
ahmixraja82
ᴍᴀsᴏᴏᴍ larka 🤗 :
اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں بختوں والے لوگ بہت کم بنائے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن سے صرف گھر نہیں، بلکہ پورے خاندان کا بخت، عزت اور پہچان ہوتی ہے جب ایسے لوگ رخصت ہوتے ہیں تو صرف ایک گھر نہیں اجڑتا، بلکہ پورا خاندان ختم جاتا ہے۔ *فہیم بھائی* بھی انہی بختوں والوں میں سے تھے، وہ اپنے خاندان کی چھت تھے جو آج گر گئی۔ وہ شہر کی مشترکہ محبت کرنے والی شخصیت تھے۔ ان کے جانے سے آج ان کے خاندان کا بخت ختم ہو گیا، اور شاید ہی اس خاندان میں کوئی دوسرا فہیم آ سکے۔ مولا دے حوالے🥹 😭😭
2026-09-09 12:21:56
0
kawishbaghoor0
😘کاوش بگھور❣️ :
Allah pak janat ma jga dy Ameen,😭😭😭
2026-09-09 06:54:57
0
safi_ullah_02
صفی :
Allah Pak janatulfardus main Ala maqam Dy 😭😭
2026-09-09 04:28:12
0
wilo.vk18
Wiladat_baghoor_911 :
Allah pak janat me ala maqam ata farmye 🥺☹️
2026-09-09 14:51:38
0
abbasi_abbas1
A B B A S I :
@T A S E E R 💫👻:اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں بختوں والے لوگ بہت کم بنائے ہیں۔ یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن سے صرف گھر نہیں، بلکہ پورے خاندان کا بخت، عزت اور پہچان ہوتی ہے جب ایسے لوگ رخصت ہوتے ہیں تو صرف ایک گھر نہیں اجڑتا، بلکہ پورا خاندان ختم جاتا ہے۔ *فہیم بھائی* بھی انہی بختوں والوں میں سے تھے، وہ اپنے خاندان کی چھت تھے جو آج گر گئی۔ وہ شہر کی مشترکہ محبت کرنے والی شخصیت تھے۔ ان کے جانے سے آج ان کے خاندان کا بخت ختم ہو گیا، اور شاید ہی اس خاندان میں کوئی دوسرا فہیم آ سکے۔ مولا دے حوالے🥹 😭😭
2026-09-09 14:11:20
0
khan5725649558420
Muhammad Sohail 💫 :
Allah pak mafrat farmay Bhai Jan 😭😭ki
2026-09-09 06:31:29
0
shahidrazabaghoor
💸 Shahid Raza Baghoor💸 :
Allah tala janat mai ala maqam ata farmai ameen🤲
2026-09-09 04:56:38
0
i_muzamil1
MUZAMIL's :
Allah pak jannat ma jaga daa ameen
2026-09-09 03:06:52
0
To see more videos from user @aryanalibaghoor1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

About