@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کسی خوبصورت محبت کی کہانی سے زیادہ ایک ایسے حسینی ہمسفر کا ہے جو میرے دل کے ساتھ ساتھ میرے ایمان کا بھی خیال رکھے۔ 🥹❤️ جو محبت میں وفادار ہو، کردار میں پاکیزہ ہو اور جس کے دل میں اللہ، محمد ﷺ و آلِ محمدؑ اور امام حسینؑ کی محبت ہو۔ 🤍✨ میری دعا ہے کہ میرا ہمسفر میرا ہاتھ دنیا میں بھی تھامے اور آخرت کی کامیابی کے راستے پر بھی میرا ساتھ دے۔ 🤲 اور ہماری سب سے خوبصورت خواہش ایک دن ساتھ کربلا کی حاضری ہو... 🖤🏴 یا اللہ! مجھے ایک نیک، وفادار اور سچا حسینی ہمسفر عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍 #hussainihumsafar❤💍🌍 #yaalimadadع🙏 #yahussainعُ🙏🏻 #halallove🤲🏻💍🤍 #ahlulbaytع