@factboxurdu: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صوبوں اور ملکی نظام سے متعلق اہم معاملات پر بزنس فورمز کے بجائے قومی اسمبلی میں باقاعدہ بحث ہونی چاہیے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کا حل کسی ایک سیاسی جماعت کے پاس نہیں بلکہ جمہوریت میں ہے، جبکہ سسٹم کی ناکامی اور اس کے حل پر پارلیمان میں کھل کر بحث ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی قسمت چند کاروباری شخصیات کے ہاتھ میں نہیں چھوڑی جاسکتی اور تمام سیاسی جماعتوں کو قومی و عوامی معاملات پر پارلیمانی سطح پر کردار ادا کرنا چاہیے۔ #BilawalBhutto #PakistanPolitics #FactBoxUrdu

FactBox Urdu
FactBox Urdu
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 06:34:00 GMT
459
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @factboxurdu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About