@abrarrajputxyz59: تاریخ پڑھیں، ایجادات کا جائزہ لیں، جنگوں کی چالیں پڑھیں، غیرت میں کٹی گردنوں کو پڑھیں ہنر مند، کامیاب، اور با وقار لوگوں کی فہرست پڑھ ڈالیں۔۔۔تاکہ آپ کو چاہت فتح علی جیسا مسخرہ، نیشہ پومی جیسا جاہل، رجب ڈکی جیسے بے غیر۔ت اور مجرہ کرتی بے حیا لڑکیاں ٹیلنٹڈ نہ لگیں۔۔۔۔۔
[Heartwarming][Red heart]Great yara First time kis ny asi Bat lake ha [Red heart]
2026-09-09 13:40:55
4
mrs shoaib :
exactly but log enjoy karna chaty unhein esi kisi cheaz sy koi sarokar nai
2026-09-09 17:31:51
2
shah g :
بھائی آپ کی بات سو فیصد درست ھے مگر اس وقت کے علماء بھی علماء ھوا کرتے تھے خالصتاً اللہ اور اللہ کے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی رضا کے لیئے دین کی خدمت کرتے تھے اور آج علماء سرف اپنی واہ واہ کرواتے بس اس لیے ھمارا یہ حال ھے
2026-09-09 15:59:39
18
Nazar Farid chishti :
100% boht he afsos hota he Jub new generation k ideal yeh log he
2026-09-09 16:53:54
1
qureshi 295c :
اتنی پیاری بات کی ہے آپ نے اللّہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-09 08:13:57
44
chutti kar :
سرجی
بہت اھم بات کی ھے اپنے
ھمارے دلوں کا درد بیان کر دیا اپ نے
اللہ اپکی حفاظت فرماے
2026-09-09 14:41:15
23
بنت اقبال 👑 :
poory saal ki best post♥️♥️
2026-09-09 19:11:53
2
Hadi :
گولڈن الفاظ ✨
اللہ تعالیٰ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
2026-09-09 16:23:02
5
Elat :
SUPERB, STUPENDOUS
2026-09-09 17:52:35
1
Rana Raees :
یو کری راجپوت آ لی بات 🥰🥰🥰
2026-09-09 15:16:25
2
sam :
bilkul sahi kaha aap nay. ulma ko keun dekhen? educated hn sb khud Quran parhen samjhen to pta chal jaey ga k hamari zindagi ka maqsad naach gana nahi hy
2026-09-10 01:40:01
1
Syed Ali Haider :
100000%right
2026-09-09 08:19:21
1
Baad e Shimal :
شکر ہے کہ وطن سے کوئی خیر کی پوسٹ آئی ہے 💯
2026-09-09 14:02:11
4
a4ahمad :
مجھے آپکی آدھی تحریر بہت پسند آئی جہاں تک علم کی بات تھی اور باقی آدھی اتنی بری لگی جس میں کسی کی تضحیک تھی کہ اوپر والی آدھی نھی فضول لگنے لگی ۔
2026-09-09 22:19:22
0
💗 جانم من جانبازم💐💐 :
یار بات ایسی ہے کہ اس پر تو ویڈیو بنتی ہے ۔انشاء اللہ آپ کو سینڈ کرونگا
2026-09-10 00:48:53
1
💕 𝗗𝗘𝗘𝗣 𝗤𝗨𝗢𝗧𝗘𝗦 💕 :
بہترین بات کی ہے۔ ماشاءاللہ
2026-09-09 20:21:01
1
Ajeeez :
Yar afreen hai alfazon per 🥰🥰dil khosh Kia
2026-09-09 14:38:50
1
azeemansari079 :
Kia bat ki h mza a gea
2026-09-09 13:38:50
1
Shahzad Awan :
boht aala baat ki Hy aap ny 👍
2026-09-09 08:27:30
1
Sub boy :
good👍
2026-09-09 09:16:48
1
Rana Zarneel Ahmed :
کچھ لوگوں کو تاریخ پڑھنے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ ماضی جان سکیں، بلکہ اس لیے کہ حال میں کس پر تالیاں نہیں بجانی، یہ سیکھ سکیں۔
2026-09-09 16:33:14
3
Sajid :
2026-09-09 08:31:52
1
irfan Tariq :
انشاء اللہ پوری کوشش ہوگی
2026-09-09 08:08:56
2
Muhammad irfan :
Allah Kareem ap ki Umar aur ilm men azafa farmay ameen.
2026-09-09 13:01:41
1
مطرف حسن چغتائی :
💯💯💯💯💯💯 right word agreed 👍
2026-09-09 12:22:04
1
To see more videos from user @abrarrajputxyz59, please go to the Tikwm
homepage.