پانچ چیزیں ہیں جنہیں براہ راست جنت سے اس دنیا میں بھیجا گیا پہلی نشانی اجوا کھجور روایات میں اتا ہے کہ حضرت ادم علیہ السلام کے دل میں جنت کے پھل کی طلب پیدا ہوئی تو حضرت جبرائیل علیہ السلام جنت سے کھجور کا پودا لے ائے جسے زمین میں کاشت کیا گیا اور وہ فورا پھل دار درخت بن گیا دوسری نشانی جنتی دنبہ جب حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے بیٹے کو قربان کرنے لگے تو حضرت جبرائیل علیہ السلام جنت سے ایک دنبہ لے ائے تاکہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ اسے ذبح کیا جائے تیسری نشانی من و سلوہ جب حضرت موسی علیہ السلام اپنی قوم کے ساتھ وادی سینہ پہنچے اور کھانے کو کچھ نہ رہا تو اللہ نے رات کے وقت شہد جیسا میٹھا من اتارا اور شام کو خاص پرندے یعنی سلوا غیبی طور پر نازل ہوتے تھے چوتھی نشانی عصائے موسی وہ معجزہ نما لاٹھی جو حضرت موسی علیہ السلام کے پاس تھی بیان کیا جاتا ہے کہ اصلا حضرت ادم علیہ السلام کے وسیلے سے جنت سے ائی ہے اور نسل در نسل انبیاء سے ہوتی ہوئی حضرت موسی علیہ السلام تک پہنچی پانچویں نشانی حجر اسود اور مقام ابراہیم حجر اسود وہ پتھر ہے جو حضرت جبرائیل جنت سے لائے اور حضرت ابراہیم اور اسماعیل علیہم السلام نے اسے کعبہ کے کونے میں نصب کیا مقام ابراہیم کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ یہ بھی جنت سے اترا گیا ہے جس پر کھڑے ہو کر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کعبہ کی دیواریں تعمیر کی
2026-09-09 08:26:28
3
Kashmala Khan :
subhanallah
2026-09-10 04:37:07
2
TAHER GOLi 🥰❤️😊✌️ :
Masha Allah
2026-09-10 06:40:12
2
Rajaimtiazzafar :
💕💕💕💕💗💗💗💗💗 Masha Allah Subhan Allah 💕💕💕💕💕💕
2026-09-10 07:19:15
1
zoya 41 :
[Sticker]
2026-09-10 19:37:29
0
user9102592210108 :
masallah
2026-09-09 14:45:37
2
sydea Mehak fatima naqvi :
بھائی آپ نے ذوالفقار کا ذکر نہیں کیا جنگ احد میں وہ تو آئی ہی خاص مولا علی ع کے لیئے تھی 👍♥️🤔🤔🤔🤔