@sayed_izaz: زندگی میں کچھ چیزیں جتنی چاہو، اتنی ہی دور ہوتی چلی جاتی ہیں۔ پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان مانگنا چھوڑ دیتا ہے، شکایت کرنا چھوڑ دیتا ہے، اور بس اللہ کے فیصلے پر خاموش ہو جاتا ہے۔ شاید یہی خاموشی انسان کے اندر کا سب سے بڑا سکون بن جاتی ہے۔ 🤍#pashtopoetry #fyp #sayedizaz