*"ہم نے بحث چھوڑ دی کیونکہ سامنے والا جیتنا چاہتا تھا، سمجھنا نہیں۔"*
2026-09-09 17:47:02
11
Sh@hبaz .Bh@tti M'$.. :
Pajiپھر کچھ لوگ اس وقت اعتبار توڑ جاتے ہیں
جب ہم انکی
وفاداری کی مثالیں دے رہے ہوتے ہے🥀
2026-09-10 08:54:59
2
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
تم نبھا نہ پائی وہ الگ بات ہے
لیکن تم وعدے بہت کمال کے کیا کرتی تھی۔
2026-09-09 18:07:58
9
Sunny :
Haaye
2026-09-10 05:25:58
4
Shah g :
@ہیر کا رانجھا 🫠🫶:جس کے عشق میں ھم کافر بنے 🥺۔۔
عاجز 🥀
سنا ھے وہ کسی اور کی محبت میں مسلمان بن بیٹھے ہیں🥲💫۔۔
2026-09-10 10:02:53
0
🤕 راجپوت :
please 🙏 koe mari phali video ko reports kardo 🥺
2026-09-09 20:32:57
5
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَد ﷺ
2026-09-09 13:31:49
6
محترمہ 🫀 :
🖤__/*
2026-09-10 04:40:29
5
👑ملک عبدالرحمن اعوان👑 :
💯💯💯
2026-09-09 09:56:39
9
سید زادہ' :
😢😢😢
2026-09-09 19:49:41
5
muskan :
💯
2026-09-09 16:39:48
7
Muhammad :
🥰🥰🥰
2026-09-10 04:35:27
4
S.A🥰💞💞 :
🥺
2026-09-10 03:25:41
4
اک رب مخلص تے دوجی ماں :
😢😢😢
2026-09-10 07:26:52
2
𓃵 T a L ح A 𓅓 :
❤️🩹🫠
2026-09-10 09:55:31
0
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
چلتی چیونٹی کے سامنے اگر کوئی انگلی رکھ دے تو وہ انگلی ہٹنے کے انتظار کی بجائے فوراً اپنا راستہ بدل کر منزلِ مقصود کی طرف سفر جاری رکھتی ہے، لہٰذا ہمیں بھی راستہ بند یا رکاوٹ دیکھ کر تھک کر بیٹھنے کی بجائے متبادل راستے سے سفر جاری رکھنا چاہیے۔ زندگی، موت، رزق، روزی، عزت، ذلت کے معاملات خالصتاً اللہ پاک کے قبضہ وقدرت میں ہیں۔
یاد رکھیے! اللہ پاک عزوجل جب بھی ہمیں کسی چیز سے محروم کرتا ہے تو ہمیشہ اِس سے بہتر شئے سے نوازتا ہے۔
اللہ پاک عزوجل ہمیں سنتِ نبویﷺ پہ کاربند رہتے ہوئے اپنی ذاتِ برحق کا یقین کامل اور کامیابی عطا فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
26-ربیع النور 1448 ہجری
9-ستمبر 2026 عیسوی
25-بھادوں 2083 بکرمی
بروز بدھ
2026-09-09 13:31:46
8
To see more videos from user @xeriaaa2, please go to the Tikwm
homepage.