@ryleditx: یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے جہاں جسم تھک کر بستر پر گر جاتا ہے مگر ذہن پھر بھی جاگتا رہتا ہے دن بھر کی باتیں رات کی خاموشی میں شور بن جاتی ہیں کچھ ادھورے کام کچھ نامکمل خواہشیں کچھ لوگوں کے بدلتے رویے اور کچھ ایسے سوال جن کے جواب کبھی نہیں ملتے انسان آنکھیں بند تو کر لیتا ہے مگر اندر چلتی ہوئی سوچوں کو بند نہیں کر پاتا عجیب وقت ہے کہ نیند اب صرف تھکن سے نہیں آتی دل کا مطمئن ہونا بھی ضروری ہو گیا ہے بعض لوگ گھنٹوں بستر پر پڑے رہتے ہیں مگر ایک لمحے کا سکون نصیب نہیں ہوتا اور بعض خوش نصیب ایسے ہیں جو سر رکھتے ہی دنیا کی فکروں سے بے خبر ہو جاتے ہیں شاید آج کے دور میں سب سے بڑی آسائش مہنگی چیزیں نہیں بلکہ ایسا دل ہے جو رات کو خود کو سمجھا کر خاموش کر سکے کیونکہ جسے بے فکری کی نیند آ جائے وہ واقعی خوش نصیب ہے repost request 🤌🏻🥺 #fyp #trending #sad #song #viral
آنکھیں بند کر لیتے ہیں ہم،
مگر ماضی کی کچھ تصویریں رات بھر آنکھوں کے اندر جاگتی رہتی ہیں۔ 🫠❤️🩹
2026-09-09 06:59:16
14
Khan Yousafzai 🧲 :
caption
2026-09-09 06:50:51
3
AESTHETIC ¹¹/²⁶/⁰⁶ FAKHIR. :
ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہو جاتا ہے----💔
اور کسی پر کوئی الزام بھی نہیں آتا---FAKHIR
2026-09-09 16:07:30
3
𝐓𝐀𝐁𝐄𝐄 ︵⚜️ :
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دور ہے جہاں جسم تھک کر بستر پر گر جاتا ہے مگر ذہن پھر بھی جاگتا رہتا ہے دن بھر کی باتیں رات کی خاموشی میں شور بن جاتی ہیں کچھ ادھورے کام کچھ نامکمل خواہشیں کچھ لوگوں کے بدلتے رویے اور کچھ ایسے سوال جن کے جواب کبھی نہیں ملتے انسان آنکھیں بند تو کر لیتا ہے مگر اندر چلتی ہوئی سوچوں کو بند نہیں کر پاتا عجیب وقت ہے کہ نیند اب صرف تھکن سے نہیں آتی دل کا مطمئن ہونا بھی ضروری ہو گیا ہے بعض لوگ گھنٹوں بستر پر پڑے رہتے ہیں مگر ایک لمحے کا سکون نصیب نہیں ہوتا اور بعض خوش نصیب ایسے ہیں جو سر رکھتے ہی دنیا کی فکروں سے بے خبر ہو جاتے ہیں شاید آج کے دور میں سب سے بڑی آسائش مہنگی چیزیں نہیں بلکہ ایسا دل ہے جو رات کو خود کو سمجھا کر خاموش کر سکے کیونکہ جسے بے فکری کی نیند آ جائے وہ واقعی خوش نصیب ہے .
2026-09-09 12:33:22
2
Aqeel Abbas :
kyon hmari Jan K dushman bny phirty ho 😭😭
2026-09-09 07:32:27
2
CH ADEEL :
پھر یوں ہوا کہ میری آنکھوں کے سامنے میرے سارے خواب ٹوٹ گئے💔