گھر والوں میں سب سے پہلے املمنین سیدہ عائشہ صدیقہ ہیں ❣️❣️
2026-09-09 17:55:24
48
مٹھا😍 :
طلحہ بھائی پاک سیدہ سلام اللّه علیہا آپ سے راضی ہوں آمین
2026-09-09 07:41:49
81
شركة شاه زين للتجارة الممتازة :
I'm Suni And agree
2026-09-18 19:29:32
0
Ali Ali Ali :
اگر انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی اور ان کا علم ہی ان کی میراث ہے، تو نبی ﷺ کے علم کی وارث سیدہ فاطمہؑ تھیں؛ پھر کیا وہ یہ نہ جانتی تھیں کہ انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی؟ اگر وہ اپنے حقِ میراث کا مطالبہ لے کر آئیں تو کیا ان سے انکار درست تھا؟ یہ غلطی تھی یا جان بوجھ کر کیا گیا؟
ذرا شخصیت پرستی سے نکل کر نبی ﷺ کی بیٹی کے درد کو محسوس کریں۔ اگر آپ کی اپنی بیٹی آپ کے انتقال کے بعد آپ کی جائیداد کا حق مانگے اور آپ کا خادم اسے یہ کہہ کر محروم کر دے کہ ’’مالک نے مجھے دے دیا تھا‘‘—تو آپ پر کیا گزرے گی؟
سوچیے، قیامت کے دن نبی ﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر آپ کیا جواب دیں گے؟
2026-09-09 08:48:07
18
IRONMAN :
محترم بھائی اپ نے جو در والے اور گھر والے اس کی جو تفریق اپنی طرف سے بیان کی ہے اس کا کوئی ثبوت قران سے اور حدیث میں مل جاتی ہے کہ یہ اپ کی خود ساختہ گھڑی ہوئی تفریق ہہے ؟؟
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اہل بیت نے اس طرح کی کوئی تفریق بیان کی ہے کہ ہم گھر والے ہیں اور باقی سارے در والے ہیں اس کی وضاحت دلیل کے ساتھ درکار ہے اگر عنایت فرما دیں تو
2026-09-09 09:48:56
8
Mufti Dr ishtiaq Dogar :
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے بہت سی احادیث بیان کی ہیں
2026-09-09 16:55:00
6
فرهاد کاظمی :
ہم دین قرآن مجید اور سنت رسول سے لیتے ہیں گہر والوں اور بھار والوں سے نہیں
2026-09-09 12:25:49
5
Maozzam Ali :
ehle bait sayda Amma aish s a se li to ha kia wo gar wali nahi molvi sb q baton ko gumate ho
2026-09-10 16:52:00
0
zohan Arslan :
باہر والوں نے جیسا بھی دیں تھا محفوظ کر لیا کتابوں میں، گھر والوں نے تو کچھ چھوڑا ہی نہیں ہمارے لیے، 11 آئمہ کی کوئی ایک کتاب موجود نہیں جن سے ہم فائدہ اٹھا سکیں، جذباتی تقاریر ہمدردی حاصل کرنے کے لیے
2026-09-11 15:02:16
2
فقیراحسان گروٹ :
ہمارے آنکھوں کی ڈھنڈک ہیں اہلیبیت اور صحابہ دونوں الحَمْدُِلله
2026-09-09 08:51:39
18
Asif Irfan Satti :
Bhai Hasan ala yari itna time se gustakhiya kr Raha tha us time to aap n kbi ik video nhn bnai...
2026-09-09 12:18:46
2
ALtafhussaunkhero110 :
ماشاالہ بھاے جان حق ادا کر دییا سیدہ آپ سی راضہی ھو
2026-09-10 07:55:30
8
balkni Goat Farm :
Ghar wale ya Baher wale sab nabi sw ke shagird hain
2026-09-10 03:27:32
0
Nomi Baloch :
Ghar walo ki jetni bhi azmat Shan maqam manqabat hai inke riwayat krne wale Kon hai
2026-09-15 19:52:31
2
mkkha madina :
nabi wirasat nai rakhte ...kis ka farmaan hai...
2026-09-11 16:32:55
0
zawar yasir Ali 51214 :
ماشاءاللہ ساںٔین آپ جیسے محبان آقا ۔ص۔ ہماری جان ہیں
2026-09-12 15:42:39
1
72 Zoy :
شکریہ مولانا صاحب اب پردے اٹھ رھے ھیں جنھے مولاں چھپا رھے تھے
2026-09-09 18:08:49
4
Wajid Ali sheikh :
@مٹھا😍:طلحہ بھائی پاک سیدہ سلام اللّه علیہا آپ سے راضی ہوں آمین
2026-09-10 06:01:37
2
shahidhaidri6 :
میرا کریم مولا آپ کو سلامت رکھے 🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲❤️🤲
2026-09-10 17:13:02
1
Rana Sufian Rajput :
نبی پاک ص نے ایک ایک بات صحابہ کو بیان کی ہے کیوں کہ اللہ پاک قرآن میں فرماتے ہیں ،اے نبی جو بات تمہاری طرف ہم پہنچاتے ہیں وہ لوگوں کی طرف پہنچا دیں ،تو ظاہر سی بات ہے نبی پاک ص نے ایک ایک بات تمام صحابہ کو بتانی تھی نہ کہ صرف گھر والوں کو
2026-09-10 10:35:19
4
Sarfraz Ahmad :
ghar waly wo hoty hain jin ka khooon ik jooo jaan ik ho ....
2026-09-10 09:54:41
0
SHAH JEE@313 :
حضورﷺ کے گھر کی زندگی زیادہ بیان کرنے والی ہماری اماں جی عاٸیشہؓ ھے اور تمام اہل بیتؓ میں سے زیادہ زخیرہ احادیث کا اماں جی ؓ سے ھے
2026-09-10 06:21:16
3
SHAN_KHAN_🔥 :
◢🕋◣ ◢🕋◣
🕋🕋🕋◣ ◢🕋🕋🕋
◥🕋🕋🕋🕋🕋🕋◤
◥🕋🕋🕋🕋◤
◥🕋🕋◤ ♥9999.9M
2026-09-09 18:00:12
1
gulam.muhmmad :
such kaha Bhai
2026-09-10 17:55:29
1
🚩Shazim Ali 804🚩 :
اپ پر سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا راضی ہوں میری یہ دعا ہے کہ اپ کے جنت کی ضامن بی بی فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا بنے امین
2026-09-10 16:03:19
1
To see more videos from user @muhammadtalhaalvi1, please go to the Tikwm
homepage.