ابو ہریرہ صاحب بنو امیہ کے دور میں مدینہ کے قاضی تھے
2026-09-09 12:51:59
22
farooqrazaalteejani :
کیونکہ سیدنا ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی کریم ﷺ کی خاص دعاء دیگی تھی
2026-09-10 09:45:28
11
Hafiz Umair :
ان اصحاب کی الگ الگ فیلڈ تھی
کچھ اصحاب میدان جنگ کی مہارت رکھتے تھے ان سے حدیث کم ہے
اور کچھ ہر وقت ہی آپ صلی علیہ وسلم کی صحبت میں رہتے اور اس انتظار میں ہوتے کے آپ کچھہ کہے کرے ہم نوٹ کرے
حضرت ابوہریرہ رض اس فیلڈ میں تھے
اور حضرت علی رض میدان جنگ میں زیادہ وقت گزارتے تھے
2026-09-10 16:57:51
12
Ghulam Ali :
احادیث کی تعداد میں فرق کی وجہ محض ایک سازش نہیں، بلکہ حضرت ابوہریرہ کا احادیث کی تبلیغ کے لیے خود کو ہمہ وقت وقف کرنا تھا۔ تاہم، یہ ایک ناقابلِ تردید تاریخی حقیقت ہے کہ بنو امیہ کے دور میں حضرت علی علیہ السلام کے خلاف ریاستی محاذ آرائی اور جبر نے علم کے اس دھارے کو شدید متاثر کیا، جس کی وجہ سے ان کے براہِ راست اقوال اور احادیث اس بڑی تعداد میں عوام تک نہیں پہنچ سکیں جتنی ان کے 33 سالہ شاندار علمی سفر کا تقاضا تھا
2026-10-27 10:29:55
5
MuneebK :
اہلیبیت کی شان سب سے زیادہ ابو ہریرہ سے روایت ہیں
2026-09-10 06:26:47
5
Irfan Malik Salafi :
MAULA ALI A.S ne kam ahadees is liye Rewayat ki hai Q K
WO KING MAKER thy wo KHALIFA bane wo KHUD SARAPA SUNNAT thy matlab wo jo kam bhi kary wo SUNNAT hai
MAULA ALI A.S ne 5 saal KUFA me Logo ko masayel sekaye hain
yaha tak WAZO ka tareeqa Bhi sekaya hai SAHABA ko or aik dafa PAANI kary ho kar peya or farmaya k log kary hokar paani peena sahih nahi samajhty me ne dekha hai NABI SAW kary hokar paani peety thy
is liye IMAM AHMED BIN HAMBAL r.a ne bhi maan liya k jitni bhi ahadees hai dunya me us sub se ziyada ahadees MAULA ALI A.S ki shan me hai. . ALLAH O AKBAR
Al Mustadarak lil hakim hadees number 4572
2026-10-07 06:21:51
0
Malik Zubair :
586 خالص ہیں
2026-09-10 05:52:24
5
Ab Rehman :
بھائی، تعداد زیادہ یا کم ہونا فضیلت یا حدیث کی صحت کا معیار نہیں۔ حضرت ابو ہریرہؓ نے نبی ﷺ سے بہت سی احادیث روایت کیں، اور حضرت علیؓ بھی جلیل القدر صحابی ہیں۔ اصل چیز حدیث کی سند اور صحت ہے، صرف اعداد سے کسی صحابی پر اعتراض درست نہیں۔"
2026-09-10 17:49:29
1
Muneeb Ali :
14000 sy zaid ahadis mola ali sy riwayt han...❤️❤️
2026-09-10 05:15:15
1
ijaz :
ابو ہریرہ احدیث کے راوی ہیں اور مولا علی مذکور اور موضوع
2026-09-10 07:15:06
0
AsanDokan :
is liay k sari Ahadees ham tak Nahi ai dunya k mukhalif ilaqo sy log stay thay Kaha sy koi riwayat Mili agay puhncha di
2026-09-10 06:37:50
0
"ALI WALAA" :
Ali r.a ko faislo k liye muntakhib kia gya tha
or Abu huraira r.a ko Hadith k liye
or
Ameer e Muavia r.a ko Jung k lia
2026-09-11 17:10:44
0
Waleed خان :
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے 142 احادیث مروی ہیں، تو کیا ہم یہ کہیں گے کہ ان کی روایات کم ہونے کی وجہ سے ان کی فضیلت اور منزلت بھی کم ہوگئی؟😂what the non sense question
2026-09-11 10:50:49
0
ملک عثمان حیدر :
مولا علیؓ نے زیادہ تر اپنی زندگی میدانوں میں گزاری ہے یعنی جنگ میں۔ مولا علی کا پیشہ جہاد تھا کمانڈر تھے۔
2026-09-10 17:59:17
0
Talha Mehar :
دونوں ہی سر کے تاج ہیں مگر ہر کسی کی اپنی لگن تھی میرے محبوب کے ساتھ ۔ آپکو یاد ہوگا ابوہریرہ(رض) سات سات دن تک بھوکے رہتے تھے یہاں تک کے لوگ انہیں دیوانہ سمجھنے لگ جاتے تھے ۔ مگر محبوب کے قدم اور ممبر کے نزدیک ہر وقت صرف اور صرف رہنے والی زات صرف ابوہریرہ تھے ۔۔ ❤️محنت و لگن انسان کو اعلی درجات تک پہنچادیتا ہے ۔
2026-09-11 13:00:04
0
Legend Hussain ibn e Ali :
writer or badshah same Nahi ho saktay
2026-09-10 09:17:25
0
z z.z.z.z.z.z.z.z :
hmare nabi ki 40 sal ki bare mi koi bhi nhi bta rha kiyo
2026-09-10 09:10:50
0
Kashif Mehmood :
wrong information
2026-09-09 14:13:59
0
malikshah0091 :
ویسے آپ لوگوں کی احادیث کی کتب میں سیدنا علی المرتضٰی کرم اللہ وجہ سے کتنی احادیث نقل ہیں؟
2026-09-10 08:11:58
0
ندیم سپراءایڈووکیٹ⚖️ :
حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے 12000 احادیث مروی ہیں
2026-09-10 18:17:19
1
Noor Aliraza730 :
hamay to pata hai jisay nhi pata wo soch o bichar karay?
2026-09-09 12:33:00
0
Noor Aliraza730 :
haq haq haq Jaha Moula Ali as hain haq wahi per hai.puri dunya ak tarf or Moula Ali as ak taraf akailay.haq k liye wo akailay kafi hain mairay Moula
2026-09-09 12:35:28
1
Ali ❤️🫡 :
ilmi baat kro
2026-10-31 14:40:33
0
Rana Bilal Alamgir Khan :
اہلسنت کے ذخیرہ احادیث میں مولا علی سے 15 ہزار کے قریب روایات ہیں
2026-09-10 10:27:25
3
چوہدری صباحت علی دیوایڈووکیٹ :
سب سے زیادہ احادیث حضرتِ علی علیہ السلام سے مروی ہیں ڈاکٹر طاہر القادری نے دس ہزار احادیث کا مجموعہ تیار کیا ہے جو کہ مولا علی علیہ السلام سے مروی ہیں
2026-09-10 12:42:44
1
To see more videos from user @syeda9098, please go to the Tikwm
homepage.