[Snicker][Snicker][Snicker] ye apko b PTA chl jaye ga jb apki hui to
2026-09-09 07:14:54
0
Salar :
کیونکہ اس نے رات کو کیلا لینا ہوتا ہے🤣
2026-09-09 07:21:12
1
aliustad :
دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا
دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا!
تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا!
کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا!
کاٹے ہیں اس طرح سے ترے بغیر روز و شب
میں سانس لے رہا تھا پر زندہ نہیں رہا!
آنکھیں بھی دیکھ دیکھ کے خواب آ گئی ہیں تنگ
دل میں بھی اب وہ شوق ، وہ لپکا نہیں رہا!
کیسے ملائیں آنکھ کسی آئنیے سے ہم
امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا!
2026-09-09 07:14:42
0
To see more videos from user @hoor...malik, please go to the Tikwm
homepage.