@cmkpksohailafridi42: اس ننھی بچی کی اواز نے سب کو حیران کر ڈالا #27september #اڈیالہ_جیل_کے_باہر_دھرنا_دو #imrankhanzindabad #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #cmkpksohailafridii
بہت ظلم۔ 😢 لیکن عمران ریاض صاحب اپ نے میرے خیال میں خیبرپختونخوا بلحسوس( وزیرستان ) کے بچوں کی آواز نہیں سنی ہو۔ زرا پشتونوں کا آواز بھی سنو۔؟ ؟؟؟؟؟
2026-09-09 09:07:50
44
Gujrat aly :
where is Government? where is law implementation forces
2026-09-09 08:55:23
20
𝐓𝐔𝐒𝐄𝐄𝐅 𝐊𝐇𝐀𝐍 .𝐏𝐓𝐈 :
یا اللہ اِس مُلک پر اپنا رحم فرما امین 🥹🥹🥲 مجھے رونا آگیا قسم سے
2026-09-09 07:39:14
167
sufi shadow :
Palestine????
2026-09-09 10:23:01
4
👑 نور فاطمہ ♥️ :
kis kis ki Ankhon main Online Ansu gaye ....?😭😭😭🤕
2026-09-09 08:48:09
41
kalakar 005 :
sda badshahi Allah pak ki ha baqi sb mett jane ke liey ha Tabb na hi zalam rhe ga or na hi uska zulam tbahi enka mqaddar hogi inshallah
2026-09-09 08:53:22
8
Zimmal khan Yousafzaii 1213 :
police is extremely rude....
2026-09-09 08:55:11
9
Nazia :
Allah reham karay iss mulk pe aur iss mulk main rehnay walon pe 😔
2026-09-09 08:27:50
21
✨أنتــــــــ الحـــــــــياة🥀 :
کس کس کو رونا آیا،،،💔🥺
2026-09-09 09:16:02
10
A☠️K👽khan804 :
یا اللہ اِس مُلک پر اپنا رحم فرما امین 🥹🥹🥲 مجھے رونا آگیا قسم سے
2026-09-09 07:42:27
44
Muhammad Sani :
افسوس ہمارے ملک میں بچوں کو بھی سکون سے رہنا نصیب نہں
2026-09-09 09:11:34
10
asad :
imran bi afsos ha
2026-09-09 10:08:09
1
غنی کھوکھر :
Where is IG punjab.
2026-09-09 10:29:27
1
Ik soldier😎 :
2026-09-09 08:41:41
5
🧸 :
is this real
2026-09-09 08:59:45
7
Marwat :
ماشاءاللہ سر ❤️FOR❤️CM KPK❤️اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔
سر، مروت قوم پر نہیں بلکہ پورے خیبر پختونخوا پر ایک تاریخی احسان کر دیں، بس مروت کینال کا مسئلہ حل ہو جائے۔ مروت کینال بران ڈیم پر پہلے سے موجود اور تیار ہے۔ اب صرف ضرورت اس بات کی ہے کہ دریائے کرم سے تقریباً 2 کلومیٹر کا ایک چینل نکال کر اسے مروت کینال کے ساتھ منسلک کر دیا جائے، جس کے بعد پانی کی فراہمی مسلسل اور مستقل بنیادوں پر ممکن ہو جائے گی۔
اس منصوبے کے ذریعے مروت کی تقریباً 20 لاکھ کنال زرخیز زمین سیراب ہو سکتی ہے۔ یہ منصوبہ لکی مروت کی تقدیر بدلنے کے ساتھ ساتھ پورے خیبر پختونخوا کی گندم کی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور آٹے کے معاملے میں پنجاب پر انحصار بھی کم ہو سکتا ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ لکی مروت کے بعض خان خوانین اور بیوروکریسی اس منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔ ان کی اصل وجہ یہ ہے کہ چونکہ اس وقت PTI کی حکومت ہے، اس لیے وہ نہیں چاہتے کہ یہ تاریخی منصوبہ PTI کے دورِ حکومت میں کامیاب ہو اور اس کا کریڈٹ PTI کو ملے۔ بعض لوگ چاہتے ہیں کہ یہ منصوبہ ان کے اپنے دورِ حکومت میں مکمل ہو تاکہ وہ اس کا سیاسی فائدہ حاصل کر سکیں۔
2026-09-09 08:03:46
9
❤️saleemrajput56👑 :
2018 me bhi aisa hi tha
2026-09-09 10:46:07
0
🆁🅰🆂🅾🅾🅻 🅺🅷🅰🅽 :
804❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️804
2026-09-09 08:54:33
4
To see more videos from user @cmkpksohailafridi42, please go to the Tikwm
homepage.