@asimasifofficial03939: کبھی کبھی انسان کسی کو اس یقین کے ساتھ اپنے قریب رکھتا ہے کہ آخر کار اسے بتائے گا کہ ساتھ نبھانا کسے کہتے ہیں، مگر وہی شخص عین اس مقام پر چھوڑ جاتا ہے جہاں ہمیں پہلی بار یقین ہونے لگتا ہے کہ شاید اب کوئی واقعی ٹھہرنے والا ہے۔ کچھ لوگ صرف راستہ نہیں چھوڑتے، وہ ہمارے اندر سے 1 کسی خوبصورت یقین کو بھی اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔🥹🥀