@dark_destiny119: کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے، ان کے جانے کے بعد گھر وہی رہتا ہے، مگر رونق کہیں کھو جاتی ہے۔ ان کی آواز، ان کی باتیں اور ان کے ساتھ گزارا ہر لمحہ یاد آتا ہے، کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کاش وہ ایک بار پھر واپس آ جائیں، مگر کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا درد عمر بھر دل میں رہتا ہے، اللہ پاک ہمارے بچھڑے ہوئے اپنوں کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین #DEEPLINE☑️💔🥹 #unfreezemyacount🥺💯✨foryoupage❤️❤️#fypfypジviral💯❤️ #viewsproblem💔😔 #fypppppppppppppppppppppppppppppppppppppppppp

🍂⃝🦋
🍂⃝🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 07:38:44 GMT
14067
1498
12
67

Music

Download

Comments

user3613298156113
♥️ﷺ♥️ :
AMEEN SOMA AMEEN 🤲😭
2026-09-12 03:55:29
0
user3688318069005
food of taste world 🌍🌎🌍🌎 :
:جن کے پیارے بچھڑ جائیں اُن کے لئے دُکھوں کے سفر بھی صدیوں پر محیط ہو جاتے ہیں ، جانے والے تو اگلے جہاں چلے جاتے ہیں مگر ان کی جدائی کے غم ہمیشہ تازہ رہتے ہیں ۔ یا اللہ ہم سب کے پیاروں کو قبر میں کروٹ کروٹ جنت کی بہاریں عطا فرما اور آخرت میں جنت الفردوس عطا فرما (آمین)
2026-09-09 19:44:55
4
khattak.abdul
khattak Abdul :
اللہ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائیں اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے یقین کرو کبھی کبھی بہت یاد آجاتے ہیں لیکن یہی حقیقت ہے کہ ہم سب نے جانا ہے اس فانی دنیا سے 😭😭😭😭
2026-09-12 05:59:55
0
mw1898617ti
Badshah :
دعائے خیر ان اپنوں کے لیے جو کبھی واپس نہ انے کے لیے ہم سے رخصت ہوئے💔
2026-09-12 03:33:13
0
lala.asif867
༄ ▄︻┻═┳一lala Asif ࿐ :
🤲🤲🤲
2026-09-11 15:19:33
0
ali.akbar.khan21
علی اکبر خان (ہمایوں خیل 🔥) :
🥰🥰🥰
2026-09-09 20:48:38
0
tauqeer4704
🦅 توقیر بھٹی🦅 :
🥹🥹🥹🥹🙏
2026-09-09 19:06:28
0
ayaan.jutt263
Ayaan jutt 🩹 :
😭😭😭
2026-09-09 18:28:38
0
muzmal8182
muzmal :
😭😭😭
2026-09-09 10:26:24
0
mehboobulhassan365gmail
mehboobhassan8611 :
💗💗💗❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️💗💗💗❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰❤️❤️❤️💗💗💗💗💗💗❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-09-09 10:17:26
0
dildar.khan023
khan :
❤️‍🩹❤️‍🩹❤️‍🩹🥹🥹🥹
2026-09-12 09:17:36
0
To see more videos from user @dark_destiny119, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About