اپ کو پتہ ہے یہ فرقے کیسے بنے ہیں فرقے اسی طرح ہی بنے ہیں جو حضرت ابوبکر کا نام لیتا ہے تو بس اس کی ہر بات میں حضرت ابوبکر اتے ہیں جو حضرت عمر کا نام لیتے ہیں اس کی ہر بات میں حضرت عمر اتے ہیں اس کی ہر مثال حضرت عمر سے شروع ہوتی ہے اور جو حضرت علی کا نام لیتے ہیں وہ ہر کام میں حضرت علی کا نام لیتے ہیں ہر بات اس کی حضرت علی سے شروع ہوتی ہے حضرت علی پہ ہی ختم ہو جاتی ہے جتنا میں جانتی ہوں کہ خالد بن ولید نے بہت جنگیں لڑی اور تقریبا ادھی دنیا فتح کی ان کا کوئی نامثال اتی ہے نہ ان کا کوئی ذکر اتا ہے بائی دا وے تو فرق ایسے ہی بنے ہیں کہ اپنا اپنا پسندیدہ شخص چن لیا ہے اپ لوگوں نے ہم سب کو گمراہ کرنے کے لیے بائی دا وے ورنہ یہ سارے ہمارے لیڈر تھے اگر ہم ہمارے پاس کسی ایک کی بات اچھائی ہوتی تو دوسری کی بھی اچھائی سامنے انی چاہیے تھی
2026-09-11 20:33:48
0
PATH_OF_LIGHT_ :
excellent
2026-09-19 08:02:45
0
میرے لیے اللہ ہی کافی ہے :
اور اللہ تعالی کے ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ال کا بہت بڑا مرتبہ ہے ایسا اپ کیسے کہہ سکتے ہیں یہ تو اللہ کا ڈسیژن ہے یہ تو وہ بتائے گا کہ میرے ہاں کس نبی کی کس ال کا کیا مرتبہ ہے تو ہم خود سے کیسے ڈیسائڈ کر لیتے ہیں کیا اپ قسم کھا سکتے ہیں کہ نبی کی ال اولاد میں کبھی زندگی میں کوئی اونچ نیچ نہیں ہوئی ہوگی اور میرے خیال میں جو نہیں جانتے اس کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے