@ab_sad1q: زندگی مختصر ہے اسے شکایتوں میں نہیں گزارنا چاہیے ہر گزرتے لمحے میں کوئی نہ کوئی خوبصورتی تلاش کرنی چاہیے جو لوگ چھوڑ گئے انہیں یادوں میں رہنے دو جو ساتھ ہیں ان کی قدر کرنا سیکھو گزرا ہوا وقت صرف ایک سبق ہے آنے والا وقت ایک امید ہے اور آج کا لمحہ زندگی کی وہ نعمت ہے جس کی قدر اکثر ہمیں اُس وقت ہوتی ہے جب وہ صرف ایک خوبصورت یاد بن چکا ہوتا ہے اس لیے مسکرا کر جیو، دل کھول کر محبت کرو کیونکہ زندگی دوبارہ نہیں ملتی، صرف اس کے گزر جانے کی کہانیاں باقی رہ جاتی ہیں🤍