::قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا
وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
دل کو تیری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
ہم دوہری اذیت کے گرفتار مسافر
پاؤں بھی شل شوق سفر بھی نہیں جاتا
پاگل ہوے جاتے ہو فراز اس سے ملے کیا
اتنی سی خوشی سے کوئی مر بھی نہیں جاتا
2026-09-09 23:13:45
1
Farhan Raees :
یہ عمر بھر کے خساروں میں خسارہ کیا ہوتا ہے
یہ بے حد پیاروں میں آخر پیارا کیا ہوتا ہے
مت تھامنا ہاتھ اب کسی بھی اپنے پرائے کا
مت بھولنا ان کے جانے کے بعد حال تمہارا کیا ہوتا ہے"
2026-09-09 10:19:03
1
To see more videos from user @alizey896, please go to the Tikwm
homepage.