It's called Pyrite also known as "The fool's gold"
2026-09-30 10:31:35
0
HY MURSHID :
ye Sona nae ha ye gold jesa stone ha
2026-09-30 15:49:35
0
Ameer Afzal :
سونے اور پائرائٹ میں یہ فرق ہوتا ہے:
- *سونا* نرم ہوتا ہے، ناخن سے یا سوئی سے نشان پڑ جاتا ہے، ہتھوڑی مارو تو ٹوٹتا نہیں بلکہ دبتا ہے۔
- *پائرائٹ* سخت ہوتا ہے، ہتھوڑی مارو تو ٹوٹ کر پاؤڈر بن جاتا ہے اور اس سے بدبو بھی آتی ہے۔