@ss122208: 🫀 پھر یوں ہوا کہ خواہشوں کو زہر دے دیا پھر یوں ہوا کہ نیند روٹھی، خواب مر گئے۔ جن آنکھوں میں کبھی کل کے اجالے رہتے تھے وہ آنکھیں رات بھر جاگیں، مگر خواب مر گئے۔ پھر یوں ہوا کہ دل نے کچھ نہ مانگا نہ وصل کی تمنا رہی، نہ کسی کے لوٹ آنے کی آس۔ ہم نے اپنی ہی ہتھیلی پر اپنی خواہشوں کا گلا گھونٹ دیا اور ایک ایک کر کے اندر کے سب موسم مر گئے۔ کبھی جن باتوں پر دل بے اختیار مسکرا دیتا تھا اب وہی باتیں سینے میں اتر کر درد بنتی گی کبھی کسی کے نام سے دھڑکن سنور جاتی تھی اب کسی کا نام سنوں تو دل کو اپنی ہی دھڑکن اجنبی لگتی ہے۔ پھر یوں ہوا بربادی مقدر بن گئی اور نہ چاہتے ہوئے بھی زندہ رہنا پڑا

🫀
🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 08:37:43 GMT
6610
403
4
69

Music

Download

Comments

aashi.488
🖤🖤 Fake LiFe🖤🖤 :
hyee
2026-09-10 11:34:09
0
umais010
it's umee :
per you howa k zindagi aik yaadon k sahary guzarni pari I misss u my hasband
2026-09-09 18:09:12
0
dilrubajan31
super beauty :
😳😳😳
2026-09-09 09:55:28
0
anayaayatkhan
Anaya Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-15 05:32:48
0
To see more videos from user @ss122208, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About