@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 08:38:42 GMT
55081
8121
191
388

Music

Download

Comments

maheen9512fatima
Maheen🌷✨ :
Life is too short.... Khud ko Khush rakho or enjoy karo🫣🤧😂.....
2026-09-09 10:01:25
9
.phile11
selenophile 11 :
زندگی اپکو بہت سے زنگ دکھائے گی،بس اپ نے اپنا رنگ نہیں بدلنا۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-09 08:45:53
16
qalb_2526
♡ :
زندگی سب کے چہرے ایک دن پڑھوا دیتی ہے بس وقت لگتا ہے، حقیقت کبھی چھپی نہیں رہتی🥀
2026-09-09 08:43:46
16
allah_ki_bandi89
𝐴𝑙𝑙𝑎ℎ_𝑘𝑖_𝑏𝑎𝑛𝑑𝑖❤️ :
چاہنے والے مل جاتےہیں نبھانے والے نہیں ملتے🙂💔
2026-09-09 08:40:36
11
simran22410
Simran :
Lines.✨✨
2026-09-09 08:41:06
16
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
بالکل صحیح کہا بھائی 🥺❤️زندگی کے موڑ مشکل ضرور ہوتے ہیں، پر دل صاف ہو تو چاہنے والے خود آ جاتے ہیں۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ✨
2026-09-09 08:46:05
7
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
موڑ تو بہت آئے، لوگ بھی بہت ملے، مگر میں نے خود کو ہر کسی کے لیے نہیں کھولا۔ چاہنے والے ہزار سہی، دل کے قریب کوئی نہیں، بس خود کو سنبھال کر رکھا ہے۔ 🫠❤️‍🩹
2026-09-09 08:46:13
10
noora_n295
NOORYy :
JBH
2026-09-09 08:39:48
14
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
دُنیا میں اچھے انسانوں کی کمی ہے اگر کوئی نا ملے تو خود بن جایں تاکہ کسی کی تلاش مکمل ہو ۔ ✨🤍🤗💢
2026-09-09 08:42:31
11
mirhaa1214
Mari :
زندگی کا سفر بہت لمبا ہے اس میں بہت موڑ باقی ہیں چاہنے والے تو بہت آ ئیں گے پر نبھانے والے نہیں آئیں گے۔۔🖤🫠
2026-09-09 08:49:28
9
zalarehman
🌹ف✨ :
Yes true🥰🥰
2026-09-09 09:36:43
0
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯💯
2026-09-09 08:47:33
6
farzan.jamshaid
𝗙𝗮𝗿𝘇𝗮𝗻 🎧 :
+300k🫀❤️‍🩹
2026-09-09 08:40:29
6
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
Beshak 💖
2026-09-09 09:21:29
0
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی میں بہت سی لہریں ٹکرائیں گی تم سے۔ مگر تم بہنا اسی کے ساتھ جس میں دور تک جانے کا جنون ہو۔ 💯🥹❤️‍🩹
2026-09-09 08:45:57
8
.phile11
selenophile 11 :
دکھ مستقل نہیں ہوتے ہر غم لازوال نہیں ہوتا خوشیاں ہر ایک کی مقدر ہوتی ہیں بس رب سے ناامید نہیں ہوتے۔۔۔🫠❤️‍🩹
2026-09-09 08:48:24
8
qalb_2526
♡ :
خاموش رہو تو بہتر ہے لوگ لفظوں کے بھی مطلب بدل دیتے ہیں🥀
2026-09-09 08:45:17
8
noora_n295
NOORYy :
انسان کو آپنی نظر میں بہتر ہونا چاہیے 🫠 لوگوں کا نظریہ تو ہر روز بدلتا رہتا ہے 🩶
2026-09-09 08:41:55
5
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
lines 👌🏻
2026-09-09 08:47:19
7
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
چاہنا تو ہر کسی کو آتا ہے۔ نبھانا کسی کو نہیں آتا۔ 💯🤧
2026-09-09 08:42:02
5
awan42062
Awan :
راستے میں آنے والے موڑ زندگی کا حصہ ہیں منزل کا خاتمہ نہیں بس چلتے رہو اور خود پر یقین رکھو....✨
2026-09-09 10:22:39
4
mirhaa1214
Mari :
اے زندگی بتا تجھ سے کیسے پیار کروں تیری ہر صبح میری عمر گھٹا دیتی ہے🖤🫠
2026-09-09 08:58:11
3
attitude.girl11875
Attitude girl :
ہر کوئی ساتھ نہیں نبھاتا کچھ لوگ سبق بن کر آتے ہیں،اور چپ کر کے چلے جاتے ہیں 🥀
2026-09-09 09:04:21
4
attitude.girl11875
Attitude girl :
ہزار لوگ آئے اور گئے پرجو دل کے قریب تھے وہ سب سے پہلے گئے🥀
2026-09-09 09:08:52
4
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
طوفان تو آئیں گے کشتی کو ڈبانے، مگر حوصلہ مند ہی ساحل تک پہنچتے ہیں۔✨✨
2026-09-09 08:55:10
3
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About