اللہ پاک ان مولویوں کو ہدایت دے جو لوگوں کو قصے کہانیاں سنا کر دلیلیں دیتے ہیں جس طرح مولانا یوسف پسروری صاحب نے قران اٹھایا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بھی نماز رفع الیدین کے بغیر نہیں پڑھی اپ بھی اٹھائیں اور کہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی نماز میں بھی رفع الیدین نہیں کیا یہ ہوگی دلیل
2026-09-09 11:18:35
161
SHAHZAR :
مکہ میں آج تک وہی نماز ہورہی جو محمد صہ چھوڑ کر گئے باقی سب فتنہ
2026-09-09 10:21:31
247
ÀخtăŔ..⁵³⁴🚬 :
مسلک اہلحدیث کا شہزادہ خطیب مولانا حافظ یوسف پسروری صاحب ❣️
2026-09-09 17:29:05
118
khuzaimrafeeq1 :
یوسف پسروری صاحب زندہ آباد
شیر اہل حدیث یوسف پسروری
2026-09-09 15:50:10
215
ideal boutique dijkot FSD :
daleel den molvi sab
hadees ki roshni me
2026-09-09 14:06:42
87
🕋🕋اللّٰهُ🕋🕋 :
مولوی صاحب کہانی نہ سناو دلیل سے پسروری صاحب کی بات غلط ثابت کرو
2026-09-10 02:20:53
71
Wajid Khokhar 476 :
pasrori nam Ha 1 brand ka 👑❤️
2026-09-09 15:08:44
80
Bilal Abdul JABBAR :
molana yousaf pasrori Zindabad
2026-09-09 10:17:06
50
Travel with kayani :
sawal chana jawab dal
2026-09-09 09:15:39
14
Zidi کھرل :
بات کا دلیل سے جواب دیں بات کو گھمائیں مت اس بات میں دلیل کیا ہے
2026-09-09 17:45:41
23
★ʜᴀꜰɪᴢ ʙᴀᴅᴀʀ ᴢᴀʜᴇᴇʀ ʀᴀɪ★ :
حضرت جوبات پوچھی گئی ہےاسکادلائل سےجواب دیں۔
2026-09-09 16:42:00
16
Arsal_Rajpoot👑 :
مفتی صاحب زندہ باد دلیل سے بات کی ماشااللہ
2026-09-09 10:39:53
52
hazarvi 123 :
مولانا کہانیاں نہ سنائیں جس طرح ہمارا دعوہ ہے اسی طرح دعوے کے ساتھ ثابت کریں
2026-09-09 12:16:47
13
الحمد للّٰہ اہلحدیث ہوں :
جناب دلیل دو بات کو گھول نہ کرو
2026-09-10 01:44:26
38
T🅰️Lح🅰️ :
مولانا صاحب ایسے بات نہیں بنے گی جیسےمولانا حضرت یوسف پسروری صاحب نے قران پاک کو ہاتھ میں اٹھا کر کہا ہے کہ اللہ کے نبی اور خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اج تک ایک بھی نماز رفع یدین کے بغیر نہیں پڑھائی یا پھر نہیں پڑھی تو اسی طرح اپ بھی قران پاک کو ہاتھ میں اٹھا کر لوگوں کے سامنے یہ فرمائیں کہ اللہ کے نبی نے جو اپنی زندگی میں کچھ نمازیں رفع یدین کے بغیر پڑھی ہیں چلو مان لیتے ہیں کہ یوسف پسروری کو نہیں پتہ لیکن اپ کو تو پتہ ہے نا تو اپ اٹھا کر بتا دیجیے تو ہمیں بھی پتہ لگ جائے یہ چیزیں قران اور حدیث سے ثابت ہوتی ہیں دلیلوں سے صاحب ثابت ہوتی ہیں مولانا صاحب ایسے باتیں کرنے سے کچھ نہیں بنتا
2026-09-09 10:13:42
19
Mahi🥰 :
ye koi Dleel ni hy
2026-09-09 12:37:44
86
Hafiz Muhammad Yousuf pasrori :
2026-09-09 15:49:19
442
Ibrahim Brad Jutt😎 :
کہانی سے کام نہیں چلے گا مولوی صاحب حقیقت پے آؤ
2026-09-11 16:11:06
17
Ajnabhi :
مولوی صاحب کہانی نہ سناو دلیل سے پسروری صاحب کی بات غلط ثابت کرو
2026-09-09 15:49:48
53
To see more videos from user @muftihassanraza2, please go to the Tikwm
homepage.