don't know why I miss you 🥺💞
your memories keep me awake ❤️all thank about
day and night is when I will meet you
2026-09-10 05:19:05
0
𝘼𝘿𝙃𝙐𝙍𝘼 𝙉𝘼𝙎𝙀𝙀𝘽🥺💔 :
نا جانے کیوں اب بھی تیری یاد آتی ہے
خوابوں میں ہی سہی، تجھ سے ملاقات ہو جاتی ہے۔
ابھی تو ہمارا ملنا شاید ممکن نہیں،
تو مجھے ادھورا چھوڑ کر جو چلی گئی ہے کہیں،
اب تجھ تک پہنچنے کا بس خوابوں ہی کا راستہ ہے،
میں ہر رات تجھ سے ملتا ہوں، یہی میرا سہارا ہے۔ 🥀❤️Adhura Naseeb
2026-09-10 02:10:20
13
𒆜 𝑲𝒉𝒖𝒓𝒓𝒂𝒎 𒆜 🕊️ :
People don’t love you for who you are anymore; they love you for how you make them feel. And the moment you stop serving their needs, they call you “changed.”
2026-09-10 09:16:24
0
NAWAب🕊 :
Coption
2026-09-10 06:14:54
0
HtoA 🇹🇷 :
hyyyy ishaq
2026-09-10 12:52:25
0
☝️🦁BADSHAH 444☝️🦁 :
Hayeee🥺
2026-09-09 17:00:06
0
memonaiqbal :
:جب میں چوڑیاں لینے کے قابل ہوا 💸
تب وہ سونے کے کنگن پہن چکی تھی 🥹🥹🫶
2026-09-10 06:53:38
6
black🖤boy🖤 :
آپ چالاک ہیں اچھی بات ہے لیکن۔
مجھے بے قوف سمجھنے کی کوشش مت کــــرنا
2026-09-10 14:32:35
2
𝑴 𝑯𝒂𝒔𝒔𝒂𝒏𝒊 :
✨:مت کیا کر اپنے درد کو شاعری میں بیان
..لوگ اور ٹوٹ جاتے ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر🥀🥺
2026-09-10 15:49:39
1
ZAHIR NAWAZ🌀 :
نہ جانے کیوں اتی ہے یاد تمہاری لے جاتی ہے انکھوں سے نیند ہماری اب یہ خیال رکھتا ہے صبح شام کب ہوگی تم سے ملاقات ہماری
2026-09-10 10:48:27
2
S,R❣️ :
@꧁تور وسیم ♕꧂: وہ بھی کیا دردناک رات ہوگی جب اُس کی بارات ہوگی ❤️🩹
کسی غیر کے پاس میری کُل کائنات ہوگی 😭
2026-09-10 15:35:54
2
MUN∆_G....❤️🩹 :
اِس نے جاتے وقت خدا حافظ نہی
کہا مجھ پر لازم ہے عمر بھر انتظار
2026-09-10 07:56:02
3
jABBAR مغل :
Inshallah
2026-09-10 18:54:08
0
☠️GOنDAل💀 :
آپ پر آنچ بھی نہ آنے دوں میں😣
میری زندگی کا اکلوتا عشق ہیں آپ🫀
2026-09-09 21:51:58
2
♕♡⚘𝖬𝘢𝗅𝗂𝗄⚘♡♕ :
یہ معیار آنکھوں کا تھا ؟یا کوئی تعویذ کا اثر ❤️🌹
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تمہیں دیکھنے کے بعد🫴❤️🩹
2026-09-10 02:41:18
1
🦅 jamal🫠کشمیری 💯 :
نہ جانے کیوں اتی ہے یاد تمہاری لے جاتی ہے انکھوں سے نیند ہماری اب یہ خیال رکھتا ہے صبح شام کب ہوگی تم سے ملاقات ہماری
2026-09-10 15:53:59
0
🍫cͥhoͣcͫol𝒶ᵗe多oℽ😝 :
دل 1000 ٹوٹھ ہوا ہے 💔💔💔💔💔💔💔💔🫵
2026-09-10 14:33:51
1
⚜️ 𝚁𝚊𝚓𝚙𝚞𝚝 ⚜️ :
ایک بھی کام کی نہیں نکلی
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے💔💯
2026-09-10 18:34:09
0
Ayesحa rajpot🦋 :
hayy
2026-09-10 14:25:55
0
To see more videos from user @junoon_e_ishq06, please go to the Tikwm
homepage.