@rizvi_khanpti: دونوں بوٹ پالشیے ایک دوسرے کو پوچھ رہے ہیں کہ " تم کیا ہو " ، بھائی ہم بتا دیتے ہیں کہ تم دونوں کون ہو، تم دونوں عوام سے ریجیکٹ ہونے والا ناکام ترین سیاستدان ہو جو اب صرف اسٹیبلشمنٹ کی چاپلوسی کی وجہ سے پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں #Viral #PTI #ImranKhan #trending