حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
2026-09-09 10:36:35
26
Red Rose :
مفتی صاحب اگر رفع الیدین کرنا منسوخ ہو گیا تھا تو شریعت کے اعتبار سے رفع الیدین کرنا گناہ شمار ہو گا
تو ہمت کر کے فتویٰ دیں کہ پیر شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ
امام شافعی رحمہ اللہ
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے
معاذاللہ غلط نماز پڑھتے تھے
کیوں کہ یہ حضرات رفع الیدین سے نماز پڑھتے تھے
2026-09-09 15:04:17
17
Mr.Sherry :
yeh dekh yuldrum hadees K khud alfaaz Hain K salaam K time pr utha rahy thy hath ruku mn jaty or uthty time Ni
2026-09-09 11:12:28
9
Khurram Shahzad :
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
اب یہاں سے کیسے ثابت کرو گے کہ رفع الیدین منع ہو گیا
کوئی بھی ذہن رکھنے والا بندہ اس حدیث کو اگر سمجھیں تو اس میں ایسی کوئی بھی بات نہیں کی گئی کہ اپ کی مکمل نماز میں رفع الیدین کو منع کیا گیا ہو
جبکہ اس کے برعکس صحیح بخاری کی جو احادیث ہیں جو رفع الیدین کرنا ثابت کرتی ہیں وہ واضح طور پر کہتی ہیں کہ رفع الیدین کرنا ثابت ہے اپ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طریقہ نماز کو لے کر کے
اپ کو میں اس طرح کی احادیث کے صرف ایک دکھا سکتا ہوں لیکن رفع الیدین کرنے کی میں اپ کو کئی سو احادیثیں نکال کے دکھا سکتا ہوں
2026-09-09 14:36:41
6
HAPPY :
Masha Allah yaldram sahib zenda bad
2026-09-09 21:27:45
0
Shahreyar Khan :
تو عبدالقادر جیلانی کیوں کرتے تھے
2026-09-09 13:41:18
4
ATIQ :
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُبْنُسَعِيدٍ قَالَحَدّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْالْأَعْمَشِ عَنْالْمُسَيّبِ بْنِ رَافِعٍ عَنْتَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَعَنْجَابِرِ بْنِ سَمُرَةَقَالَخَرَجَعَلَيْنَا رَسُولُاللّهِ صَلّى اللّهُعَلَيْهِ وَسَلّمَوَنَحْنُرَافِعُو أَيْدِينَا فِي الصّلَاةِ فَقَالَمَا بَالُهُمْرَافِعِينَأَيْدِيَهُمْفِي الصّلَاةِ كَأَنّهَا أَذْنَابُالْخَيْلِ الشّمُسِ اسْكُنُوا فِي الصّلَاةِ
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے فرمایا : رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نماز ( کے اختتام پر سلام ) میں ہاتھ اٹھا رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا :’’ انھیں کیا ہوا ہے کہ نماز میں ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا کہ وہ سرکش گھوڑوں کی دمیں ہیں ؟ نماز میں سکون اختیار کرو ۔‘‘
Sunan Nasai#1185
کتاب: سہو سے متعلق احکام و مسائل
Status: صحیح
یہ نماز کے احتتام کی بات ہے۔
2026-09-09 12:48:15
9
mirzawaqar28 :
sab SA zayada hadees rafayadin SA ha Allhumdulillah
2026-09-09 13:45:34
1
Ashfaq Ahmad :
far gosspak ksa parhta thaa
2026-09-09 12:57:15
0
@sghar :
Totally wrong
2026-09-09 17:51:30
0
MrBeast :
Yeh ly record 😀😀😀
2026-09-09 17:43:20
0
Navaiz fazal :
2026-09-09 09:21:42
19
Arif Khan :
Great mufti Sahb... 🥰
2026-09-09 16:38:21
0
gulfraz abbasi❤️🩹580❤️🩹 :
مولانا صاحب آپ تو باتے گول کرتے
2026-09-09 17:19:47
0
HussainiSpeaks🏴❤ :
Us mai alfaz h k hath utha utha kr slam kr rahy thy ab btao yeh jo salam ky sath rafayadein krty thy
2026-09-09 19:02:01
0
Navaiz fazal :
2026-09-09 09:20:46
17
Shani Trader :
Yaha Rafaydan ka zikr to nhi ha
2026-09-09 16:50:46
4
الف :
1185 میں کہاں لکھا کہ کون سا منع کیا شروع والا آخر والا درمیان والا وتر والا عید والا ؟
شروع میں بھی نہیں کرنا وہ بھی منع اس حدیث کے حساب سے
2026-09-09 11:12:33
2
mirzawaqar28 :
2026-09-09 12:37:11
1
subhanahraam :
دیکھ لو 1185
2026-09-09 18:23:53
0
Ana Muslims :
غلط بیانی
2026-09-09 14:37:48
1
GHAZANFAR ALI :
ye dekhen g bat kis chez ki hai or ye molana yaldram sab kidr fit kr rhy hen. Allah hmy seedhy rasty pr chalny ki tofeeq ata farmaye..ameen
2026-09-09 17:02:00
2
To see more videos from user @muftihassanraza2, please go to the Tikwm
homepage.