@heer.writes01: کردار کے منافق لوگ ہمیشہ لفظوں کے حاجی ہوتے ہیں باتوں میں اخلاص کے چراغ جلاتے ہیں اور عمل میں اندھیرے بانٹتے ہیں۔ ان کے لہجے میں محبت ہوتی ہے مگر نیت میں مطلب چھپا ہوتا ہے یہ وفا کے قصے بہت خوب سناتے ہیں مگر وقت پڑنے پر بدل جاتے ہیں۔ ایسے لوگ لفظوں سے نہیں اپنے کردار سے پہچانے جاتے ہیں؛ کیونکہ سچائی کو گواہی کی ضرورت نہیں اور منافقت کتنے ہی خوبصورت لفظ بولے آخرکار اپنے کردار سے بے نقاب ہو جاتی ہے۔ 🌷🌸ہیر #fyp #creatersearchingsight