@nishaa4630: اپنی زندگی ہے 🙌🏻🙂↕️ رتبہ رکھنا ہے تو سمندر جیسا رکھو، لالا! گہرائی بھی ایسی کہ کوئی اندازہ نہ لگا سکے اور رعب بھی ایسا کہ شیر بھی پانی پینے آئے تو سر جھکا کر پیئے۔ اپنی قدر خود بناؤ، کیونکہ سمندر کبھی کسی کے دروازے پر نہیں جاتا، لوگ خود اس کے کنارے آتے ہیں۔ خاموش رہو، مگر مقام ایسا رکھو کہ تمہاری موجودگی ہی کافی ہو۔🔥🚩 . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount