@itsrafay99: کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل سے کبھی نہیں جاتے، ان کے جانے کے بعد گھر وہی رہتا ہے، مگر رونق کہیں کھو جاتی ہے۔ ان کی آواز، ان کی باتیں اور ان کے ساتھ گزارا ہر لمحہ یاد آتا ہے، کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ کاش وہ ایک بار پھر واپس آ جائیں، مگر کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جن کا درد عمر بھر دل میں رہتا ہے، اللہ پاک ہمارے بچھڑے ہوئے اپنوں کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻🕊️ #fyp #tiktok #unfreezmyaccount #viralvideo #growmyaccount