یہ زندگی کا ایک عجیب پہلو ہے کہ کچھ لوگ ہمارے دل میں ایسی جگہ بنا لیتے ہیں جو وقت کے ساتھ بھی خالی نہیں ہوتی۔ ہم خود بھی کسی اور کو وہاں آنے نہیں دیتے، حالانکہ وہ لوگ کبھی ہمارے ساتھ چلنے کا ارادہ ہی نہیں رکھتے۔
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ہم دل کے ایک کونے میں اُن کے لیے چراغ جلائے رکھتے ہیں، مگر وہ روشنی کبھی اُن تک پہنچتی ہی نہیں۔ شاید اسی لیے سمجھدار لوگ وقت پر یہ فیصلہ کر لیتے ہیں کہ جس شخص کے ساتھ سفر ممکن ہی نہیں، اُس کے لیے دل میں سیٹ یا جگہ خالی
رکھنا اپنے وقت اور جذبات دونوں کا ضیاع ہے
2026-09-09 09:42:58
6
To see more videos from user @aimanshehzi, please go to the Tikwm
homepage.