@toseef_ke_kahani143: پہلے آنکھوں میں چمک تھی کسی کے نام پر چہرہ کھل اٹھتا تھا ہر میسج پر دل دھڑکتا تھا ہر کال کا انتظار ہوتا تھا پھر دن گزرے، ہفتے گزرے، مہینے گزرے وہ آیا نہیں اور میں روز اسی جگہ بیٹھ کر اسی وقت پر فون دیکھتی رہی اب وہ چمک نہیں رہی اب آنکھوں میں نمی ہے پر آنسو نہیں اب چہرے پر مسکراہٹ ہے پر خوشی نہیں اب سوال نہیں کرتی، شکایت نہیں کرتی بس خاموشی سے انتظار کرتی ہوں کیونکہ بہت انتظار کرنے کے بعد انسان تھک جاتا ہے اس کی آنکھوں کے رنگ پھیکے پڑ جاتے ہیں اس کے خواب دھندلے ہو جاتے ہیں اور اس کا دل پتھر ہو جاتا ہے اب اگر وہ آ بھی جائے نا تو شاید میں پہلے جیسی نہیں رہوں گی کیونکہ جو رنگ انتظار نے اڑا دیے وہ واپس نہیں آتے 💔 #sadpoetry #emotionalmusic #melancholyvibes #heartfelt #spilledwords