@ayra_7862: کبھی کبھی انسان دوسروں کے دکھ اتنے دل سے محسوس کرنے لگتا کہ اپنی ہی کہانی کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔ ہم شہر کے لوگوں کے غم تو لکھ دیتے ہیں، ان کے دکھوں کو لفظوں میں ڈھال دیتے ہیں، مگر اپنی ذات کے زخم .... وہ اکثر خاموشی میں ہی دفن رہ جاتے ہیں۔ شاید اس لیے کہ اپنے درد کو بیان کرنا سب سے مشکل کام ہوتا ہے، یا شاید اس لیے کہ ہمیں ڈر ہوتا ہے کہ کہیں ہماری کمزوری ظاہر نہ ہو جائے۔ یہ قلم بھی عجیب ہے۔ دوسروں کے لیے بہت بہادر، اور اپنے لیے... کچھ خاموش سا🫠❣️ #creatorsearchinsights #howtogetmoreviewstiktok #fyp #trending #viralvideo