@killervibes58: میں رات کی تنہائی میں اکثر بیٹھ کر سوچتا ہوں، میں جن کا احساس کرتا ہوں، وہ میرا نقصان کیوں کرتے ہیں؟جن کے دکھ کو اپنا سمجھا، وہ میرے دکھ سے بے خبر کیوں رہے؟جنہیں دل میں عزت دی، وہی دل آزاری کا سبب کیوں بنے؟شاید مخلصی کی قدر ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ہم جنہیں اپنا سمجھ کر خود کو بھول جاتے ہیں، وہ ہمیں بھولنے میں دیر نہیں لگاتے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں، غلطی میری تھی یا لوگوں کو سمجھنے میں مجھ سے بھول ہوئی؟ میں نے تو رشتوں کو نبھایا، مگر شاید انہوں نے صرف ضرورت کے وقت یاد رکھا۔اب دل کسی سے شکوہ نہیں کرتا، بس خاموشی سے حقیقت قبول کر لیتا ہے۔ کیونکہ بعض لوگ ہمیں توڑ کر نہیں، بدل کر ہماری زندگی سے چلے جاتے ہیں۔

Mimi
Mimi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 09 September 2026 09:39:59 GMT
461
64
1
4

Music

Download

Comments

To see more videos from user @killervibes58, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About