@its_princess590: ہاں یاد ہے وہ دوستی کا ہر مزہ بتیں وہ رونقیں وہ مستیاں لگا کے شرط وہ زندگی کی ہر کوئی جو وعدے کر لیے نہ ہوں گے ہم جدا کبھی جو وعدے کر لیے نہ ہو گئے ہم جدا کبھی کبھی او میرے یارا تیری یاریاں دل کی صدا میری خوشیاں تو سارے ہو گے نہ جودا دل کا دل سے ہوا ہے عہدے وفا