@liaqatmehsood: پریس ریلیز 9 ستمبر 2026ء نجیب اللہ کے قتل کی شدید مذمت، قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے: حاجی لیاقت محسود ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے نجیب اللہ ولد عبدالوہاب کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ گزشتہ رات ضلع ملیر کے علاقے شاہ ٹاؤن میں نجیب اللہ کو مبینہ طور پر گھر میں گھس کر قتل کیا گیا، جو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہمیں نجیب اللہ کے قاتل چاہئیں ، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نجیب اللہ کا تعلق ٹرانسپورٹ کے شعبے سے تھا اور اس واقعے پر ٹرانسپورٹ برادری میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ حاجی لیاقت محسود نے خبردار کیا کہ اگر نجیب اللہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار نہ کیا گیا تو آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن (پاکستان) نیشنل ہائی وے پر احتجاج کرے گی۔ جاری کردہ: ترجمان آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن (پاکستان) #capcut #foryou #fyp #tictok #liaquatsquad
SHO bin Qasim Faisal rafiqe SAHAB very nice and honest person ❤️
2026-09-10 06:09:50
2
🦅جـــونـــد پــــرســـــت ❤️ :
SHO Qasim Faisal rafiqe SAHAB very nice and honest person ❤️
2026-09-10 21:39:26
0
Maraj Armani 🦅 🇧🇭🦅🇧🇭 :
I love you
2026-09-09 10:24:35
217
⚔️🔥Rehmaan Khan🔥⚔️ :
afaos pukhtna nu💔😔
2026-09-09 19:12:44
1
Sharukh shah :
دہ غریب اولس عمخوار گران محترم مشر حاجی لیاقت محسود دی آللہ مونگ تہ تل آباد لری آمین 🤲🏻♥️
2026-09-09 18:35:42
91
❤️🥀$HAHEER💔🥀 :
I love you papa❤️
2026-09-11 07:00:40
0
pak marbal and granite :
لیاقت لالا ڈیر نر سڑے دے لالا منگوپیر پولیس 8 خوندو یو رور شہید کڑے دے او ایمبولینس کی پروت دے لگ آواز ورکہ چی اداری حرکت کی راشی ڈیرا مانانہ
2026-09-09 10:32:10
74
💫✨افگار محسود✨✨✨💫 :
police wala to mujy accha Banda lagta hayy ❤️❤️
2026-09-09 11:48:40
8
Ubaid. khan :
جس کا قاتل معلوم نہیں ہوتا اس کا قاتل حکومتی وقت ہوتا ہے سندھ حکومت اس ذمہ دار ہے وزیر اعلی کو سب کو ادھر انا چاہیے گھر والے کو تسلی دینا چاہیے یہی گورنمنٹ اس کا ذمہ دار ہے
2026-09-09 11:37:31
24
HASNAIN BANGASH :
Hayeee pakhtoona Taba shawa Afsos😢😢😢
2026-09-09 18:20:40
7
☝️🖤 خان NرضواR :
"ایک دوست نہیں، ایک بھائی کھو دیا ہم نے…
اللہ پاک تجھے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲😭"
2026-09-09 16:11:49
14
⚜️UK 🏳️𝐘𝐀𝐑𝐁𝐀𝐒𝐇 444 🏳️ :
HAYyy 💔 Ror
2026-09-09 18:32:11
9
🇻🇮ISI Basha Masood 😎🇻🇮 :
😥😥😥
2026-09-09 13:24:47
13
☆•ABID HUSSAIN• :
Bhai Background Sound Aur teez Kar lete.?
2026-09-09 11:50:15
7
RK.✓BRAND👑💪 :
🥹😣🥹😣
2026-09-09 10:18:59
10
Abu Ayan Official :
Very Good ❤️ma samny khara hn
2026-09-09 13:06:18
5
🦋★.A᭄bdûllåhᴮᴼˢˢ࿐.★🦋 :
qurban i
2026-09-09 11:17:28
6
👿👿سلمان ودودہ ❤️🤍 :
Najeeb 2 choty bachon ka bap intihai khush mizaj or ikhlaqi larka tha ham SB ahly ilaqa bohat gamgeen hain afsos y hy k ham ab gharon MN bhe mehfooz nahi hain
2026-09-09 15:59:30
8
King Khan :
جار مشڑہ
2026-09-09 10:11:07
6
M.GUL KHAN GANDAPURE :
2026-09-09 14:53:44
7
⚔️Gul Faraz 🏴☠️ Pathan 🏴☠️ :
❤️I love you pathan ❤️😭😭🥹🥹😭😭
2026-09-10 10:03:36
2
🌾🇰 𝐡𝐚𝐥𝐢𝐥 𝕂 𝐡𝐚𝐧 ᵐˢᵈ :
:دہ غریب اولس عمخوار گران محترم مشر حاجی لیاقت محسود دی آللہ مونگ تہ تل آباد لری آمین 🤲🏻♥️
2026-09-10 04:02:04
4
🦋✨ᙖẳทᵍẳѕʰ✨🦋 :
Police wala bhi acha bnda hy
2026-09-10 02:27:28
1
khan tiger :
good
2026-09-09 17:40:22
2
To see more videos from user @liaqatmehsood, please go to the Tikwm
homepage.