@kainat_0800: #Poetry #poetrystatus #musiclyrics #viralvideo #fyp عجیب المیہ ہے کہ ہم ساری عمر اُن لوگوں کے درمیان رہے جنہیں ہماری آواز سنائی دیتی تھی، مگر درد نہیں۔ ہم قریب تھے، پھر بھی اجنبی رہے؛ شاید اس لیے کہ ہم نے اپنے دکھ کبھی لفظوں میں نہیں رکھے، اور لوگوں نے ہماری خاموشی کو ہماری خوشی سمجھ لیا۔ کچھ چہرے روشنی میں بھی اندھے تھے، اور کچھ اندھیروں نے انہیں اتنا گھیر رکھا تھا کہ انہیں کسی اور کا وجود دکھائی ہی نہیں دیا۔ یوں ہم اپنی ہی محفلوں میں تنہا ہوتے گئے، اور ایک دن احساس ہوا کہ ہمیں جاننے والا کوئی نہیں تھا، سب بس ہمیں اپنی ضرورت کے مطابق سمجھتے رہے۔
🥺😭40 ameen hn to dua qabol hojati h sb mil k mere lye dill se dua kar k ameen bol de plz 😭🙏 k Allah mra nkha mri muhbat se karwa de kun frma de mujza kar de ya Allah us ki zarrt h ata kar de apne habib k wasile se use meri jholi me dal de plz 😭🥺 me lachar hn tu to nhi h na mola tu to hr she pe qadar h na ata kar de plz 😭 zarrt h mola
Awesome Quote Line's Shearing Post with Perfect song Lyrics Collection........
2026-09-11 10:26:37
2
samkhan00330 :
Hr kisi ny apny dukh khud sehny h koi kisi ka ni ye bus rishty Waqt k sth khtm ho jty r hum bi[Innocent][Innocent]
2026-09-11 09:09:21
1
/معصوم لڑکا\ :
deep line's 😕🫀
2026-09-11 05:15:40
2
Mehboob Rajput :
heart touching words
2026-09-10 02:21:37
8
Syèd Màzhár Shãhràzî :
شیطان صرف راستہ دکھاتا ہے، مگر قدم نفس اٹھاتا ہے۔ اس لیے سب سے بڑی جنگ کسی اور سے نہیں، اپنے نفس سے ہے۔ جو اس جنگ میں جیت گیا، وہی حقیقت میں کامیاب ہے۔اللہ تعالیٰ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
2026-09-10 20:09:24
9
・゚・(。>M<。)・゚・ :
*جو لوگ مخلص ہوتے ہیں وہ*
*پنجرے کھلے دیکھ کر بھی اڑان نہیں بھرتے*
*شاعر*🍁🍂
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے
2026-09-10 14:16:47
5
A J :
💕💕💕💕
2026-09-10 07:50:58
6
Adhoora_Ishq :
deep lines
2026-09-09 13:56:27
6
aftabahmed1161 :
haaaye true
2026-09-09 18:28:22
5
ikram Khan kanju 804😎🦅🫵 :
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے 🥹
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے 🥹
2026-09-10 15:55:58
7
zaryabAli :
2026-09-09 18:17:52
7
🌸Eman💐 :
جب انسان اپنے دکھوں کو خاموشی کا لباس پہنا دیتا ہے، تو دنیا والے ظاہر کو دیکھ کر یہ سمجھ لیتے ہیں کہ سب کچھ ٹھیک ہے۔ لوگ اکثر وہی کچھ دیکھ اور سن پاتے ہیں جو آسان ہو، کیونکہ کسی کی خاموشی کا ترجمہ کرنے اور اس کے درد کو محسوس کرنے کے لیے گہرے احساس اور خلوص کی ضرورت ہوتی ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔
اکثر ہم جنہیں اپنا سمجھتے ہیں، وہ ہمیں صرف اپنی سہولت اور ضرورت کے مطابق جانتے ہیں۔ اپنے ہی لوگوں اور اپنی ہی محفلوں میں یہ تنہائی اور اجنبی پن انسان کے دل کو بہت وزنی کر دیتا ہے۔
2026-09-11 19:01:15
4
To see more videos from user @kainat_0800, please go to the Tikwm
homepage.