ik chup chaye apka or apki poetry ka sth mill jaye tu maza a jaye zaindgi ka ♥️🥰
2026-09-09 10:43:34
0
Ayesha Iqbal 🇦🇪 :
oh my God
2026-09-10 13:00:51
0
@mr, possible :
deep words
2026-09-09 18:32:37
0
R❤️khan :
absolutely right
2026-09-10 09:07:04
0
Mian. Haseeb Sukhera :
what a lines very good❤️🩹
2026-09-10 09:25:30
0
Rai Asif adv :
beautiful
2026-09-10 11:57:49
0
🕊️خاک زادہ🫀 :
وہ پھر بھی نہ سمجھ سکا میرے لفظوں کی گہرائی کو
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت تھا ❤️🩹
2026-09-09 10:15:10
5
gulnaz :
بلکل
2026-09-11 06:25:21
0
꧁亗 ᴹᴿ.𝘼ⁿˢᵃʳⁱ×͜×───☆🇪🇦☆👻 :
میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز تمہاری آواز ہے۔ نہ جانے کیوں تمہاری آواز میں ایسا جادو تھا کہ میرے اندر کی ہر بےچینی کو سکون مل جاتا تھا۔ جب تم بات کرتے تھے تو لگتا تھا جیسے دنیا کے سارے غم کچھ دیر کے لیے خاموش ہو گئے ہوں۔ آج تم نہیں ہو، تمہاری آواز نہیں ہے، مگر میرے کان اب بھی اسی آواز کو سننے کے لیے ترستے ہیں۔ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ وقت کو واپس لے جاؤں، صرف چند لمحوں کے لیے، صرف اتنا کہ ایک بار پھر تمہاری آواز سن سکوں۔
لوگ کہتے ہیں کہ آوازیں وقت کے ساتھ بھلا دی جاتی ہیں، مگر کچھ آوازیں انسان کے دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتی ہیں۔ تمہاری آواز بھی میرے لیے ایسی ہی ہے۔ میں نے بہت کچھ کھویا ہے زندگی میں، کچھ رشتے، کچھ خواب، کچھ لوگ اور بہت سی خوشیاں، مگر ان سب میں سب سے زیادہ تکلیف تمہاری آواز کے کھو جانے کی ہے۔ کیونکہ تمہاری آواز صرف ایک آواز نہیں تھی، وہ میری عادت تھی، میرا سکون تھی، میری خوشی تھی اور میرے دل کے بہت قریب تھی۔
آج بھی جب موبائل کی گھنٹی بجتی ہے تو ایک لمحے کے لیے دل دھڑک اٹھتا ہے کہ شاید تم ہو، شاید آج پھر وہی آواز سننے کو مل جائے جسے میں نے کبھی اپنی دنیا سمجھا تھا۔ مگر پھر حقیقت خاموشی بن کر سامنے آ جاتی ہے۔ شاید کچھ چیزیں قسمت میں صرف یاد بننے کے لیے لکھی جاتی ہیں، اور تمہاری آواز بھی اب میری زندگی کی سب سے خوبصورت مگر سب سے دردناک یاد بن چکی ہے۔ میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز تمہاری آواز ہے، کیونکہ اسے دوبارہ پانے کے لیے شاید میں اپنی ساری دنیا بھی دے دوں، مگر کچھ آوازیں واپس نہیں آیا کرتیں۔
2026-09-10 19:47:50
0
rizwan123 :
me ny Ap ni dekya
2026-09-11 07:13:00
0
Khalid Chawan :
سلام ہو ان آنکھوں پر جنہوں نے اپنی محبت کو کسی اور کی خوشی بنتے دیکھا اور ایک لفظ بھی شکایت کا لبوں پر نہ لائے۔ یہ وہ ضبط ہے جس کی مثال ملنا مشکل ہے۔ ایک ایسی خاموش قربانی جو انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے مگر وہ مسکرا کر دنیا کا سامنا کرتا ہے۔محبت میں ہار جانا ایک الگ دکھ ہے، لیکن اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے محبوب کو کسی دوسرے کا ہوتے دیکھنا اور پھر بھی ان کی خوشی کے لیے 'صبر' کرنا، انسانی حوصلے کی انتہا ہے۔ یہ وہ آنکھیں ہیں جو روتی بھی ہیں تو اندر ہی اندر، جن کے آنسو پلکوں سے باہر نہیں آتے مگر دل میں ایک سمندر بہا دیتے ہیں۔
2026-09-10 09:49:46
1
khan :
MashAllah
2026-09-11 03:58:12
0
Choudhary ishaq :
ایک شخص نے مجھے احساس دلایا کوئی چیز پسند آجانے تو حقدار نہیں بنتے
2026-09-11 00:46:20
0
gulnaz :
اعلی
2026-09-11 06:25:35
0
gulnaz :
بہت خوب
2026-09-11 06:25:15
0
gulnaz :
زبردست
2026-09-11 06:25:28
0
Choudhary ishaq :
کچھ لوگ زندگی میں آ کر دل نہیں، پوری دنیا خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ ❤️اور کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان عمر بھر بھول نہیں پاتا۔ ✨
2026-09-11 00:45:08
0
Sabi :
Great
2026-09-10 18:23:30
0
shahzad :
kmall😱
2026-09-10 19:35:59
0
سیاہ بخت 🖤 :
tumri video opna nhi ho rhi thi pakg nhi tha sayd mana 10 MB jazz app say liy ka apko suna hai dakh lo meri mahnt 🥰
2026-09-11 07:15:14
0
ahmed_khan0026🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫 :
🌺
2026-09-11 08:30:29
0
nOoR KhaN 007 :
بکل انٹی [Heartwarming]
2026-09-10 18:22:05
0
To see more videos from user @bushra_gardezi_, please go to the Tikwm
homepage.