@gham039: ہم پھر نہیں ملیں گے۔۔۔ مگر تم ہمیشہ یاد آؤ گی۔ 💔🥀 کچھ لوگ قسمت میں ساتھ لکھے نہیں ہوتے، مگر یادوں میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں۔ 🥀❤️🩹 وقت گزر جاتا ہے، زندگی آگے بڑھ جاتی ہے، مگر دل کے کسی خاموش کونے میں اُن کا نام ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ 🖤🌙 تم سے بچھڑ جانا شاید میری تقدیر تھی، لیکن تمہیں بھلا دینا میرے اختیار میں کبھی نہیں تھا۔ 💔😔 اگر کبھی میری یاد آئے تو بس ایک دعا کر دینا۔ 🤲🥀 کیونکہ محبت ختم ہو سکتی ہے، مگر سچے احساس کبھی نہیں