@jhonvibes0: وہ: آپ کو پتا ہے مجھے آپ کی ایک بات بہت پسند ہے؟ میں: کون سی؟ وہ: آپ مجھ سے ہمیشہ “آپ” کہہ کر بات کرتے ہیں۔ میں: اس میں پسند کرنے والی کیا بات ہے؟ یہ تو بس احترام ہے۔ وہ: نہیں… آج کے وقت میں احترام بھی تو محبت کی ایک شکل ہے۔ جہاں لوگ اپنوں سے بات کرتے ہوئے لہجے بھول جاتے ہیں، وہاں کسی کا آپ کو “آپ” کہہ کر پکارنا بتاتا ہے کہ وہ آپ کو اپنی قربت میں بھی عزت کی جگہ دیتا ہے۔ میں: لیکن محبت میں تو بے تکلفی آ ہی جاتی ہے نا؟ وہ: بے تکلفی آئے، مگر بدتمیزی نہیں۔ قربت بڑھے، مگر احترام کم نہ ہو۔ کیونکہ جو شخص محبت میں بھی آپ کی عزت کا خیال رکھے، وہ صرف آپ سے محبت نہیں کرتا… وہ آپ کی قدر بھی جانتا ہے۔ میں: تو آپ کے نزدیک “آپ” کہنا محبت ہے؟ وہ: ہاں… بہت خاموش سی محبت۔ ایسی محبت جس کا شور نہیں ہوتا، مگر لہجے میں محسوس ہوتی ہے۔ اور شاید سب سے خوبصورت رشتے وہی ہوتے ہیں جہاں انسان بہت قریب ہو کر بھی دوسرے کی عزت کرنا نہیں_🤌🌼🩵 #fyp