@rooh.e.qawwali: ہم نے عشق کو عبادت سمجھا تھا، مگر لوگوں نے اسے گناہ قرار دے دیا۔ تیری گلی میں دل رکھنا بھی جرم ٹھہرا، اور ہم تھے کہ تجھے اپنا خدا سمجھ بیٹھے۔ جس جگہ پیار کرنا منع تھا، وہیں ہم نے اپنی پوری زندگی وار دی۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ کوئی گلہ باقی، بس ایک درد ہے… جو تیرے نام سے زندہ ہے۔ #nusratfatehalikhan #viral #tiktok #followme #fyp
پھر ایسی ملاقات ہو کہ نہ وقت کا ہوش رہے، نہ دنیا کی خبر،
تم میرے سامنے بیٹھی رہو اور میں بس تمہیں دیکھتا رہوں۔ 🥰❤️گھڑی بھی اتار دیں گے، وقت بھی بھول جائیں گے،
کیونکہ تم ساتھ ہو تو ہر لمحہ محبت کا موسم لگے گا۔ 💕🥀
ساغر صدیقی ♥️والسلام 🖤🖤🖤
2026-09-23 13:59:09
0
ghost :
❤️❤️❤️
2026-09-19 15:26:57
0
Gulshan Azhar :
🥰🥰🥰
2026-09-09 11:21:04
0
MERE BAAD KiSKO SATAOGE :
❤️❤️❤️
2026-09-09 11:19:24
0
kader jaune eliaউল্লাপাড়া🇧🇩 :
🖤🖤🖤
2026-09-23 11:33:19
0
To see more videos from user @rooh.e.qawwali, please go to the Tikwm
homepage.